لیکن اگر وہ بضد ہو گئے تو پھر یا تو این آر او لے آئیں گے یا کوئی اٹھارہویں ترمیم لے آئیں گے۔بلال بھائی ابھی کچھ زیادہ دیر تو نہیں ہوئی۔ امید ہے ساجد بھائی بھی اسے دل پر نہیں لیں گے۔
ساجد بھائی ہم تم کو مدیرِ اعلیٰ بننے کے بعد کچھ یہی 5 سال کچھ ماہ اور چند ثانیے کے بعد خوش آمدید کہنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے جناب قبول کریں گے اور جمہوری حکومت کی بقا کے لئے اسی طرح کام کرتے رہیں گے۔
شمشاد بھائی دل پر تو اب ڈاکٹروں کا قبضہ ہے۔ اس پر لین دین انہی کے ہاتھوں انجام پاتا ہے ۔بلال بھائی ابھی کچھ زیادہ دیر تو نہیں ہوئی۔ امید ہے ساجد بھائی بھی اسے دل پر نہیں لیں گے۔
ساجد بھائیبخداہمیں آپ کی کسلت بہت پسند آئی ۔اگر آپ اس وقت ہمارے سامنے ہوتے تو ہم فرطِ مسرت میں آپ کو اپنی سلطنت کا پٹواری بنا دیتے۔ جیسے زر دار کو زرداری کہتے ہیں اسی طرح سے ہماری سلطنت میں پٹنے والے کو پٹواری کہا جاتا ہے۔ سلطنتِ بے زمیں کے فرماں روا یعنی مابدولت کی طرف سے آپ کے لئے اس عہدے کی پیشکش اس شرط کے ساتھ کی جاتی ہے کہ آپ بچپن میں باندر کلہ کے اچھے کھلاڑی ہونے کا ڈپلومہ پیش کریں گے ورنہ یہ عہدہ باباجی کو عنایت فرما دیا جائے گا۔ جو اہل محلہ سے اتنے پٹ چکے ہیں کہ جوانی میں ہی بابا جی بن گئے۔
بخداہمیں آپ کی کسلت بہت پسند آئی ۔اگر آپ اس وقت ہمارے سامنے ہوتے تو ہم فرطِ مسرت میں آپ کو اپنی سلطنت کا پٹواری بنا دیتے۔ جیسے زر دار کو زرداری کہتے ہیں اسی طرح سے ہماری سلطنت میں پٹنے والے کو پٹواری کہا جاتا ہے۔ سلطنتِ بے زمیں کے فرماں روا یعنی مابدولت کی طرف سے آپ کے لئے اس عہدے کی پیشکش اس شرط کے ساتھ کی جاتی ہے کہ آپ بچپن میں باندر کلہ کے اچھے کھلاڑی ہونے کا ڈپلومہ پیش کریں گے ورنہ یہ عہدہ باباجی کو عنایت فرما دیا جائے گا۔ جو اہل محلہ سے اتنے پٹ چکے ہیں کہ جوانی میں ہی بابا جی بن گئے۔
لالو کھیتی ملنگآپ کو آدابِ شاہی کا خیال رکھنا چاہئیے تھا ۔ اپنی فروٹ چاٹ کی ریڑھی لے کر شاہی دربار کے سامنے یوں کھڑے ہو جیسے یہ دربار نہیں محلہ ہو۔ خبردار اب جوتم نے محلہ کے ساتھ شاہی کا سابقہ لگانے کی جسارت کی ۔ نہیں تو ہم تمہیں پکڑ کر رحمٰن ملک کے حوالے کر دیں گے جو آپ کے ٹھیلے کے پہیوں سے بھی سمیں بر آمد کر لے گا۔ انار کو دیکھ کر ہم 99 ساتھیوں سمیت بیمار ہونے کا سوچ رہے تھے اور تم نے اس پر آم لکھ کر ہمیں دھوکہ دینے کی کامیاب کوشش کی ہے اس کامیابی پر تمہیں شاہی گدھوں کے اصطبل میں ان کا اتالیق مقرر کیا جاتا ہے ۔
آم تو آپ لائے ہی نہیں جس کی دید سے مابدولت خوش ہوتے۔ لگتا ہے انیس الرحمن کو آواز دینا پڑے گی۔اردو محفل میں خوش آمدید
آم کی ریڑہی انیس الرحمن نے لگا ئی ہوئی ہے۔۔۔آم تو آپ لائے ہی نہیں جس کی دید سے مابدولت خوش ہوتے۔ لگتا ہے انیس الرحمن کو آواز دینا پڑے گی۔
تو انہی سے خرید لیتے ۔ انیس الرحمن بھائی کو قیامت کے چکر میں چاکلیٹس کا جو نقصان ہوا اس کا بھی کچھ مداوا ہو جاتا۔آم کی ریڑہی انیس الرحمن نے لگا ئی ہوئی ہے۔۔۔
یہ عام قسم کا ”آم“ نہیں ہے کوئی خاص قسم ہے کیا؟۔یہ لیں جی آم
اب پیڑ مت گنیئے گا
جی ہاں یہ آم سرخ اور سبز رنگ کے چھلکے اور دو چونچوں کی وجہ سے "طوطا پری آم" کہلاتا ہےیہ عام قسم کا ”آم“ نہیں ہے کوئی خاص قسم ہے کیا؟۔
جی ہاں یہ آم سرخ اور سبز رنگ کے چھلکے اور دو چونچوں کی وجہ سے "طوطا پری آم" کہلاتا ہے