ظاہر ہے کہ کسی رکن کا ہی نام ہو گا۔
اچھا یہ بتائیں کہ مذکر ہے یا مؤنث؟
مونث ہے ۔۔ اور کافی عرصے سے ہیں ۔۔ آتی جاتیں رہتیں ہیں ۔۔۔
اب بوجھئیے ۔
ظاہر ہے کہ کسی رکن کا ہی نام ہو گا۔
اچھا یہ بتائیں کہ مذکر ہے یا مؤنث؟
جی درسُت تھا ۔۔ سوفیصد دُرست ۔۔ مگر شمشاد جی نے آپ سے پہلے بوجھ لیا اور بتا بھی دیا
اسلئے آپکا انعام مس ہوا ۔ ۔۔
اچھا اب پھر میری ٹرن ہوئی ۔۔۔ بوجھئیے بھلا میری مٹھُی میں کسکا نام ہے ۔؟
محفل سے ہی ۔۔۔ ایک ہیں ۔ ۔۔
خوشی آجائیے آپ بھی کہاں ہیں ۔؟ بتادو ناں ۔ ۔۔ ۔
فکر نہ کریں 50-50 کر لیں گے۔
بس میں سمجھ گیا ہوں کہ میرے پچاس پونڈ گئے۔
پہلے ففٹی ففٹی کریں پھر اگلا سوال بوجھوں گی
پہلے ففٹی ففٹی کریں پھر اگلا سوال بوجھوں گی
جی جی ابھی ابھی سنا ھے شرط حرام ھے