بتا دوں نا 2

تیشہ

محفلین
یہ گیم کیوں رکیُ ہوئی ہے اتنے عرصے سے بچاری ۔ ۔
01hmm.gif
 

تیشہ

محفلین
ناں ۔ ۔ میں نے کوئی پرس نہیں اٹھا رکھا ۔ ۔ ہنٹس ۔۔ میرے ہاتھ زیادہ گندے نہیں ہوئے بچت ہوگئی ذرا سی ۔۔ اور میرے ہاتھ میں کوئی رنگ ِ نہیں ہے ۔۔۔
chips.gif

مجھے لمبے ناخن پسند نہیں ، اسلئیے میرے نیل برابر ہیں ۔ ۔ ۔
cheerleader.gif
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں دائیں طرف سے تیسرا ہاتھ آپ کا ہے۔

ویسے یہ کسی جاسوسی کہانی کا عنوان بھی ہو سکتا ہے “تیسرا ہاتھ“
 

تیشہ

محفلین
یہیں ہوں میں

یہ ہاتھ دیکھ رہی ھیں یا مہندی لگانے کا سوچ رہی ھیں

یہ ابھی اپریل میں ، میں اور بھانجیاں ، سہیلیاں ہم اسلامآباد پیر سوھاوہ '' مونال پے گئیں ہوئی تھیں نا تو سب درختوں سے لپیٹ لیپٹ کے تصویریں بنانے کے لئے پوز بناتیں رہی ہیں ۔۔مگر جب درخت کو چھوڑا تو پتا چلا ان درختوں کے اوپر کالا سیاہ کچھ تھا جسکی وجہ سے ہم سب کے ہاتھ کالے پڑگئے تھے ۔۔
آپ نے مہندی لگانی ہے تو لگا دیں :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
میں کل بتاؤں گی کس نے صیح بوجھا ہے ۔۔ اتنی دیر میں کچھ اور بھی اندازہ لگالیں گے ۔۔۔ جو جیت گیا نیکس اُسکی ٹرن ہوگی وہ ساری محفل کے ممبران میں سے اپنی مرضی کا سوچے گا ۔۔ اور ہم سب بوجھیں گے کہ کون ہے ۔
 

مجاز

محفلین
ناں ۔ ۔ میں نے کوئی پرس نہیں اٹھا رکھا ۔ ۔ ہنٹس ۔۔ میرے ہاتھ زیادہ گندے نہیں ہوئے بچت ہوگئی ذرا سی ۔۔ اور میرے ہاتھ میں کوئی رنگ ِ نہیں ہے ۔۔۔
chips.gif

مجھے لمبے ناخن پسند نہیں ، اسلئیے میرے نیل برابر ہیں ۔ ۔ ۔
cheerleader.gif

پھر تو دائیں طرف سے پہلا ہاتھ آپ کا ہوگا;)
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:
میں نے تو کچھ ہنٹس دئیے تھے ۔۔ کچھ لڑکیوں کے ہاتھ ذرا صاف تھے ، میں نے سوچا تین چار میں سے کسی کو کیا معلوم ۔۔ چند ایک کے نیلز بھی برابر ہیں ، چند ایک نے رنگ ِ بھی نہیں پہن رکھی ۔۔:( آپ نے بھی بلکل صیح صیح پہچان لیا ۔۔ :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
لائیے پھر میرا انعام کدھر ہے۔

میں نے وہی پرانا الیکٹرا نہیں لینا جو پچھلے چار سالوں سے خراب پڑا ہے۔
 
Top