اسکے نام کا پہلا ورڈ کیا ہے بھلا ۔؟ :worried:
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #484 عبد اللہ نے کسی رکن کا نام لکھ کر اپنی مٹھی میں بند کر رکھا ہے۔ اس کا نام ڈھونڈنا ہے۔
خوشی محفلین جون 26، 2009 #487 آپ کو اب بھی امی سے مار پٹتی ہے کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
عسکری معطل جون 26، 2009 #488 امی جانتی ہیں میں چھچھورا نہیں اور نا میرا کبھی کوئی چکر رہا ہے وہ تو پریشان ہوں گی کہ کس لڑکی کا نام لکھ کر گھومتا ہے میرا بیٹا
امی جانتی ہیں میں چھچھورا نہیں اور نا میرا کبھی کوئی چکر رہا ہے وہ تو پریشان ہوں گی کہ کس لڑکی کا نام لکھ کر گھومتا ہے میرا بیٹا
عسکری معطل جون 26، 2009 #490 تو میں نے لکھا ہی کب ہے آدمی کا لکھا ہے یار بندہ ہے بڑا جی دار ہے بوجھو ذرا کون
عسکری معطل جون 26، 2009 #492 شمشاد بھائ نے مجھے سے بے وفائی کی تھی جب مین ان کے شہر میں تھا ان کا نام نہیں لکھوں گا
خوشی محفلین جون 26، 2009 #493 مجھے تو ابھی صرف ان کا ہی پتہ ہے یا امین فہیم کا یا م م مغل کا یا پھر آپ کا
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #496 خوشی نے کہا: مجھے تو ابھی صرف ان کا ہی پتہ ہے یا امین فہیم کا یا م م مغل کا یا پھر آپ کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں جی طالوت سے آپ کو پانی پت کے میدان میں شکست ہو گئی تھی کیا؟
خوشی نے کہا: مجھے تو ابھی صرف ان کا ہی پتہ ہے یا امین فہیم کا یا م م مغل کا یا پھر آپ کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں جی طالوت سے آپ کو پانی پت کے میدان میں شکست ہو گئی تھی کیا؟
خوشی محفلین جون 26، 2009 #497 شمشاد جی آپ جانتے ھیں پھر بھی ایساکہہ رھے ھیں میں جاتی ہوں پھررررررررررررررررررر
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #500 مذاق کو مذاق ہی سمجھا کریں۔ زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا کریں، صحت پر بُرا اثر پڑتا ہے۔