ماوراء جی کی تصویر لگتی ہے
مجھے ماوراء اور تعبیر ان میں سے کسی کا لگتا ہے ؟
مع السلام
بوچھی ، جب بھی غصہ کرنا ہو تو بتائیں
بوچھی ، تصویر سے تو ایسے لگ رہا ہے جیسے آپ پاکستان پہنچ چکی ہیں
کوئی ہنٹ تو دیں باجو۔
کیا یہ ممبر یوکے میں ہی ہوتی ہیں![]()
سارہ بہنا کا نام ہوسکتا ہے
اوہ میرے پاس تو کیمرہ ہی نہیں ، خیر کہیں سے تصویر بنالیتا ہوں لیکن کل تک
آج کچھ مصروف ہوں