بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لو خرم آپ جیت ہی گئے ہو تکےُ صیح لگ گئے ۔:battingeyelashes:
میں بچاری ہار ہی گئی :skull:
چلو کوئی بات نہیں ۔۔ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی ہی ہے :battingeyelashes:

مبارک ہو ، اب یہ نام اور مُٹھی آپکا ہوا انعام :party: :party:

اب آپ لکھنے کی سوچو :battingeyelashes:
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو بہت سارے لوگوں کا تکہ ٹھیک گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہ ہاتھ پر لکھنے سے پہلے پیپر پر لکھ کر پریکٹس کی گئی ہے ۔۔۔۔۔ لکھنا نہیں آتا تھا کیا ۔۔۔۔;)
 

علی ذاکر

محفلین
آرے سارا بہن پہلے میں سمجھا تھا کہ کاغذ پر لکھنا ہے اس لیئے کاغذ پر لکھا پھر بعد میں جب پیغام صحیح طرح پڑھا تو اندازہ ہوا کہ نام ہاتھ پر ہی لکھنا ہے اس لیئے ہاتھ پر لکھا تھا ویسے آپ کی دوسری بات بھی ٹہیک ہی ہے میری لکھائ اتنی بری ہے کہ کبھی کبھی تو میں خود لکھ کر بھول جاتا ہوں کہ میں نے یہ کیا لکھاتھا :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
ہم ذہانت آزمانے کی بات ہے اور اس طرح سے آپ کو ایک اچھا موقع بھی مل جاتا ہے ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگانے کا آپ بھی اب اس میں حصہ لیجئے گا ضرور آپ کا اس تھریڈ میں انتظار رہے گا !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
26052009001.jpg


میں جیت گیا :sad2:

یار آپ کو کوئی غلط فہیمی ہوئی ہو گی میں تو کبھی بھی نہیں جیتا اور یہ آج کیسے جیت گیا ِ؟؟؟؟؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیں جی لگا دی ہےخرم آپ جیت گئے ہو آپ کی ٹرن ہے !

مع السلام


ارے بھائی پہلے مجھے خوش تو ہونے دو میں جیت گیا ہوں مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں بھی جیت سکتا ہوں :grin:

کم از کم ایک دن تو جیت کا جشن منانے دو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میں جیت گیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو خرم آپ جیت ہی گئے ہو تکےُ صیح لگ گئے ۔:battingeyelashes:
میں بچاری ہار ہی گئی :skull:
چلو کوئی بات نہیں ۔۔ کھیل میں ہار جیت تو ہوتی ہی ہے :battingeyelashes:

مبارک ہو ، اب یہ نام اور مُٹھی آپکا ہوا انعام :party: :party:

اب آپ لکھنے کی سوچو :battingeyelashes:



باجو آپی میں نے کوئی تکا نہیں مارا تھا :grin: مجھے تو پکا یقین تھا ۔ کہ یہ شمشاد بھائی کا ہی نام ہو گا :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
ارے بھائی پہلے مجھے خوش تو ہونے دو میں جیت گیا ہوں مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں بھی جیت سکتا ہوں :grin:

کم از کم ایک دن تو جیت کا جشن منانے دو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: میں جیت گیا

جشن مناو یار پر ساتھ میں سوال بھی کر لو !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلو جی اب بتائیں کس کا نام ہو گا
اور اس سوال کا جواب کل اسی وقت دوں گا اور جس نے جواب درست دیا اس کو انعام بھی دیا جائے گا



NewImage.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
یارا کوئ ہنٹ تو دو نا کیا ہے اس میں کسی رکن کا نام ہے تھوڑا بہت لنک تو دو نا اور اتنا زور سے کیوں بند کر رکھا ہے ہم نے تمہارے ہاتھ میں گھس کر تو نہیں دیکھنا :grin:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
یارا کوئ ہنٹ تو دو نا کیا ہے اس میں کسی رکن کا نام ہے تھوڑا بہت لنک تو دو نا اور اتنا زور سے کیوں بند کر رکھا ہے ہم نے تمہارے ہاتھ میں گھس کر تو نہیں دیکھنا :grin:!

مع السلام

ہاہاہا
نہیں نہیں لگتا ہے کہ اس بندے/بندی سے کچھ خاص دشمنی ہے اب ڈاریکٹ تو گلہ نہیں گھونٹ سکتے اسکا تو اس لیے اپنی یہ ناکام حسرت اس طرح پوری کر رہے ہیں :laughing:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یارا کوئ ہنٹ تو دو نا کیا ہے اس میں کسی رکن کا نام ہے تھوڑا بہت لنک تو دو نا اور اتنا زور سے کیوں بند کر رکھا ہے ہم نے تمہارے ہاتھ میں گھس کر تو نہیں دیکھنا :grin:!

مع السلام



ایسا کرتا ہوں آپ کو نام ہی بتا دیتا ہوں :grin: اب کیا ہنٹ دوں میرے خیال ہے اگر میں نے ایک بھی ہنٹ دی تو فوراََ پتہ چل جائے گا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top