بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
شمشاد بھائی دوست نہیں یار وہ تو ابھی تک ہم سے ملا عمر کی طرح نظر نا آنے والی آنکھ مچولی کر رہے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہممم چلو جی پھر دیکھتے ہیں کس کا نام ہے اگر اس دفعہ میرا جواب درست نا ہوا تو پھر میں عبداللہ بھائی کو نہیں چھوڑوں گا بس
 

فہیم

لائبریرین
چلو جی مبارک ہو آپ کوبھی
اب جلدی سے جواب دیں کس کا نام ہوگا
اب میرا نا بتا دینا آپ :grin:

شکرن شکرن:)

بھئی زیادہ تر لوگوں‌ نے تو عبداللہ صاحب کے نام ہی بول دیا ہے۔
اب ہم کس کا نام لیں۔

چلیں پھر ہماری جانب سے آپ کا نام ہی سہی۔
یعنی
خرم شہزاد خرم صاحب:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکرن شکرن:)

بھئی زیادہ تر لوگوں‌ نے تو عبداللہ صاحب کے نام ہی بول دیا ہے۔
اب ہم کس کا نام لیں۔

چلیں پھر ہماری جانب سے آپ کا نام ہی سہی۔
یعنی
خرم شہزاد خرم صاحب:)

آپ تو گے کام سے اور انعام سے بھی

میرا نام تو ساری زندگی نہیں ہو سکتا ہا ہا ہا عبداللہ بھائی کا پھر بھی نام ہو سکتا ہے لیکن میرا نہیں اب آپ ہار گے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی میں تو کام پر جاتا ہوں دن بھر تم بھی چلنا کل 400 کلو میٹر دور جانا ہے:grin:



نہیں جی رہنے دیں میں نہیں جاتا آپ کے ساتھ میری ورکشاپ تو کمرے سے سو قدم کے فاصلے پر ہے اور آرام سے کام کرتا ہوں

چلو آپ کو چھوڑدیتا ہوں جو مرضی کرو:tongue:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بل جمع کرانے پر ہی یہ عالم ہے۔
اگر کہیں بل جمع نہ کرایا جائے تو فوراً ہی گاڑی پہنچ جاتی ہے لائٹ‌ کاٹنے:(


کس جگہ کی بات کر رہے ہیں کہاں گاڑی پہنچ جاتی ہے ارے پاکستان میں ایسا کبھی نہیں‌ہوتا میں نے خود تین مہنے تک بجلی کا بل جمع نہیں کروایا تھا :grin:
 

فہیم

لائبریرین
کس جگہ کی بات کر رہے ہیں کہاں گاڑی پہنچ جاتی ہے ارے پاکستان میں ایسا کبھی نہیں‌ہوتا میں نے خود تین مہنے تک بجلی کا بل جمع نہیں کروایا تھا :grin:

فالٹ درست کرنے کے معاملے میں کے ای ایس سی والے بھلے ہی سست ہوں۔
لیکن بجلی کاٹنے کے معمالے میں یہ لوگ کافی ایکٹو ہوتے ہیں:timeout:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top