بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
ہوئی ہے جی آپ بوجھ کر دیکھ لو ورنہ سزا کے طور پر پنجند پار ملک بدر کرا دوں گا;)
 

عسکری

معطل
یار یہ ایک کلو مجھے بھی دینا پنجند۔ ذائقے میں کیسا ہےِ

آپ کو بھی بھیجنا پڑے گا لگتا ہے مجھے۔پنجند اس جگا کا نام ہے جہاں پاکستان کے پانچ دریا ملتے ہیں یہ ہمارے شہر سے 15 کلو میٹر دور ہے زمانہ قدیم مین ملتان اور بہاولپور کی ریاستوں کا بارڈر یہ جگہ تھی
 

طالوت

محفلین
دریا وہاں تک پہنچیں گے تو پنجند رہے گا نا ؟ 12 ڈیم بن رہے ہیں ۔۔۔۔ دو چار میں نے بنا لینے ہیں پھر کہاں کا پنجند ؟ پھر تڑی پار اس پار نہیں اس پار ہوا کریں گے ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
دریا وہاں تک پہنچیں گے تو پنجند رہے گا نا ؟ 12 ڈیم بن رہے ہیں ۔۔۔۔ دو چار میں نے بنا لینے ہیں پھر کہاں کا پنجند ؟ پھر تڑی پار اس پار نہیں اس پار ہوا کریں گے ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔
وسلام

یار اسطرح تو سندھ اور بلوچستان کو بھی قطرہ نہیں ملے گا کچھ سوچ میرے بھائی نظر ثانی کر منصوبے پر:rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
کیا واقعی پانچ دریا بہہ رہے ہیں؟ ان میں سے کتنے تو سوکھ گئے ہیں۔

جو بھی ہو دریا یکجا ہوتے ہیں وہاں 2 بڑے تو رواں رہتے ہیں سال بھر علاقے میں پانی 15 فٹ سے بھی کم پر نکتا ہے اور ویڈیو دکھائی تھی نا زرعی علاقہ ہے سبزے سے بھر پور گوگل ارتھ سے دیکھیں:lovestruck:
 

طالوت

محفلین
میں غور نہیں کرنے والا بھارت کو بولو غور کرے ۔۔
بھائی جی جو بچے ہیں وہ تو اپن سنبھال لیں نا ۔۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
میں نے یہاں زیادہ لوگوں کو جانتی نہیں اس لئے شاید بتا نہ سکوں ویسے آُپ اگر اتنا بات دیں کہ ان حضرت سے میری کبھی یہاں بات ہوئی ہے تو میں شاید جان جاؤں کہ‌آپ کی مٹھی میں کس کا نام ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top