بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہی فلپینی جو کتے بھی پکڑ کر کھا جاتے ہیں۔ سنا ہے فلپائن میں کتوں کی ڈش بہت مہنگی ہوتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
si4p.gif

پھر کون نکلا مٹھیُ میں سے عبداللہ، ؟
مجھے تو کل اپنی پڑگئی تھی سو آکر دوبارہ سوچنے کا وقت ہی نا ملا :chatterbox: اب آئی ہوں تو دیکھا ہے ابھی تک کچھ بھی نہیں :battingeyelashes:

کون ہے وہ :chatterbox: چپکے سے مجھے تو بتا دیتے :battingeyelashes:
 
عسکری

معطل
اچھا وہ کیا "خنزیر" کھاتے ہیں ؟

مع السلام

نہیں وہ حارم نہیں کھاتے بس شراب پیتے ہیں سور کھاتے ہیں کبھی کبھی کتا فرائی یا بلی قورمہ کر لیتے ہیں ساتھ میں اتنے نیک ہیں کہ ہر سال مسلمان ہونے کا بہانا کر کے سعودی حکومت سے ریال بھی لیتے ہیں اوپر کی کمائی وکھری ہسپتال کی وکھری اور ہماری کمائی کل ملا کر سارا مال ہلال:rollingonthefloor:
 
فہیم

:eek:
یعنی یہ کام بھی کرتے ہیں آپ:rolleyes:
 
عسکری

معطل
بھائی نام بہت ہی آسان تھا اور قسم سے مین نے دھوکہ نہیں کیا کلئیر نشانیاں دی پر آپ کو یاد نہیں تو کیا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top