بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چونکہ عبد اللہ کی دفعہ کوئی بھی رکن صحیح جواب نہیں دے سکا تھا، اس لیے عبد اللہ کو دوبارہ مٹھی بند کرنا ہو گی۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی مساں‌ مساں تو جان چھڑائ ہے اس سے آپ دوبارہ پھر اسی کو بند کرنے کو کہہ رہے ہیں‌ ؟

مع السلام
 

عسکری

معطل
میری کس چیز کی باری؟ میں تو ابھی سمندر کی تازہ ہوا تازے آم اور ناریل کھا کر آیا ہوں۔پر جن سے میری دوستی ہے ان کو میں کہتا سنتا ہوں کچھ بھی پر نئے لوگوں کو یہ حق نہیں دیتا کہ چھوٹتے ہی کچھ بھی کہہ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو۔

تم دونوں نومبر 2008میں رکن بنے تھے۔ تو نومبر میں رکن بننے والے ایسا کرتے ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی گرمی میں انڈے کھاؤ گے تو دماغ پر گرمی کا اثر تو ہو گا ہی۔ ویسے انڈہ کیا شُتر مرغی کا تھا۔
 

طالوت

محفلین
نصیب اپنا اپنا ۔۔ شتر کا انڈا بھی کسی کسی قسمت میں ہوتا ہے ۔۔ ویسے میں روز ہی دو انڈے کھاتا ہوں تقریباٌبعض اوقات یہ تعداد چار تک بھی جا پہنچتی ہے ، میرےدماغ کو تو گرمی نہیں پہنچتی ۔۔ شاید کوئی اس کی وجہ کچھ اور ہو ۔۔۔ کیوں عبداللہ اس راز سے پردہ اٹھنا چاہیے اب ۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top