بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
تو ہو گا وہاں عزاب آیا ہوا ہے :rollingonthefloor:


شہزادے میں‌ہوں‌تو کنٹرول میں‌ہے !
ابھی ہماری آگری ملاقات پر دھاگہ کھولتا ہوں تصویروں کے ساتھ مرشد کو بتا دو ایڈوانس:grin:

کونسی ملاقات کر لی ہے اب جو دھاگہ کھولنے جا رہے ہو وہ بھی تصویروں کے ساتھ :eek::confused:؟

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
او جو کر رہا مجھے بھی بتا دے تیرے جھوٹ کو سہارا تو میں نے ہی دینا ہوتا ہے نا !


آجا میرا بیٹا یاہو پر آ جا !
مع السلام
 

عسکری

معطل
تم لوگ میرے ماموں سے بڑے ہو اور مجھے اپنے سے 10 سال بڑا بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟
 

علی ذاکر

محفلین
کیا ماموں سے بڑے کیا تمہارے ماموں دودھ پیتے بچے ہیں‌جو ہم ان سے بھی بڑے ہیں‌ ہماری بالی عمر پر الزام نا لگا !

مع السلام
 

عسکری

معطل
ہائے او کاکا کچھ لاج رکھ تیرے جیسوں کے تو اب سپیئر پارٹس آنے بند ہو گئے 10 کا نوٹ نیا نیا چلا تھا جب توں دنیا مین آیا اب 5000 کا نوٹ بھی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے درجہ حرارت اس لیے پوچھا تھا کہ مجھے لگا تھا کہ گرمی دماغ پر اثر کر گئی ہے۔ اور وہی ہوا۔ کاکا دھوپ میں مت پھرا کرو۔ سر پر ٹوپی نہیں تو پیزے والا ڈبہ ہی الٹا کر کے رکھ لیا کرو۔
 

تیشہ

محفلین
میں سمجھتا تھا کہ شاید میرے ہی لمبے بال ہیں۔
لیکن معلوم ہوا کہ یہاں‌ تو کافی چھپے رستم ہیں:grin:




چلو اچھا ہے آپ نے بال کٹ کرالئیے ۔ ورنہ بڑے بالوں والے مرد عجیب سے ہوا کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے کہ لمبے بال انکو سوٹ کرتے بھی ہیں کہ نہیں :chatterbox: بس لمبے رکھ لیتے ہیں ،، بہت برُے لگتے ہیں میلز کو

چھوٹے ہوں مگر نفاست سے کٹنگ ہو تو بری بھلی صورت بھی بہتر لگتی ہے ۔
chips.gif
 

فہیم

لائبریرین
چلو اچھا ہے آپ نے بال کٹ کرالئیے ۔ ورنہ بڑے بالوں والے مرد عجیب سے ہوا کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے کہ لمبے بال انکو سوٹ کرتے بھی ہیں کہ نہیں :chatterbox: بس لمبے رکھ لیتے ہیں ،، بہت برُے لگتے ہیں میلز کو

چھوٹے ہوں مگر نفاست سے کٹنگ ہو تو بری بھلی صورت بھی بہتر لگتی ہے ۔
chips.gif

ہمممممممممممم
ابھی تو ہمارے بال بھی نفاست پسندی والے ہوئے وے ہیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top