محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
فریکوئنسی ہی تو نہیں ملتی
یارب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
خلائی مخلوق کے علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروعفریکوئنسی ہی تو نہیں ملتی
یارب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
زید حامد کے مطابق بھارت کسی وقت بھی حملہ کر سکتا ہے۔ الرٹ رہیںاسلام آباد میں خلائی مخلوق نظر آئے تو محفلین کو فوراً بتادیجیےگا۔
لال ٹوپی والے سے بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔افواہوں پر کان نہ دھریں!زید حامد کے مطابق بھارت کسی وقت بھی حملہ کر سکتا ہے۔ الرٹ رہیں
لال ٹوپی والے سے بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔افواہوں پر کان نہ دھریں!
تیرے گھر میں بجلی ہے اور میں اس محروممحمد تابش صدیقی کے گھر تو اب بجلی آگئی ہوگی
آپ کا کے الیکٹرک کیسے ٹرپ کر گیا؟ وہ تو نیشنل گرڈ سے منسلک ہی نہیں ہےتیرے گھر میں بجلی ہے اور میں اس محروم
سارے جگ میں دھوم مچادے، دھوم مچادے، دھوم
معرفت کی باتیں ہیں۔ خان صاحب کے دوست ہیں۔ کسی کی مجال نہیں کہ ان سے پوچھ لے!آپ کا کے الیکٹرک کیسے ٹرپ کر گیا؟ وہ تو نیشنل گرڈ سے منسلک ہی نہیں ہے
کراچی میں بجلی بحال ہونا شروعمعرفت کی باتیں ہیں۔ خان صاحب کے دوست ہیں۔ کسی کی مجال نہیں کہ ان سے پوچھ لے!
5:30 پر آئی ہے ہماری طرفمحمد تابش صدیقی کے گھر تو اب بجلی آگئی ہوگی
جمہوری انقلابی تجربہ کاروں کے دور میں بھی ملک بھر میں بجلی ٹرپ کر جایا کرتی تھی۔ یہ تو پھر سلیکٹڈ نااہل حکومت ہے
فارن فنڈڈ جعلی حکومتجمہوری انقلابی تجربہ کاروں کے دور میں بھی ملک بھر میں بجلی ٹرپ کر جایا کرتی تھی۔ یہ تو پھر نااہل حکومت ہے
Power outage plunges Pakistan into darkness
نواز شریف پاکستان میں ہمارا بندہ ہے: سعودی شہزادہ الولید بن طلالفارن فنڈڈ جعلی حکومت
بہت عرصے بعد صحیح کہا آپ نے بھیا کراچی والوں کو تو ویسے ہی ایک لمبے عرصے سے دن میں تارے دیکھتے ہیں جمعہ کو آفس سے چھ بجے آئی آئی چندریگر سے گھر کے لئے نکلنے کے لئیے بچی رات ساڑھے نو بجے گھر پہنچی وجہ دھرنا راستے بند اور یہ ایک عرصے سے ہے ۔سندھ پولیس کا حال سندھ جیسا ۔ہمارے گھر کا راستہ آئی آئی چندریگر سے عام حالات میں پندرہ منٹ اور دھرنوں کی صورت دو گھنٹے۔۔۔۔آج تو کراچی میں تارے بھی صاف نظر آرہے ہیں۔
یعنی کہ پلانٹ کرنے والے اِتنے بے وُقوف ہیں کہ خُود سب کو بتاتے پھرتے ہیں۔ ھاھاھا۔نواز شریف پاکستان میں ہمارا بندہ ہے: سعودی شہزادہ الولید بن طلال
Nawaz Sharif, 'very much Saudi Arabia's man' in Pakistan | Prince Al-waleed Bin Talal
ہماری حکومت نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے: بھارتی تجزیہ کار
اب ذرا اس قسم کے بیانات عمران خان سے متعلق ڈھونڈ کر لگائیں جہاں کوئی یہودی، قادیانی، اسرائیلی، امریکی خود کہہ رہا ہو کہ یہ ہمارا بندہ ہے یا ہم نے اس پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔