نیرنگ خیال
لائبریرین
ساری زندگی "سمارٹ غزل" نہیں چلتی۔ سو بقول ان کے اپنے الفاظ۔۔۔ تجربہ ہے۔بھیا کوئی "ڈھنگ کی" (معروف) بحر اختیار کی ہوتی تو ایک غزل یا نظم ہی بن جاتی ۔
ساری زندگی "سمارٹ غزل" نہیں چلتی۔ سو بقول ان کے اپنے الفاظ۔۔۔ تجربہ ہے۔بھیا کوئی "ڈھنگ کی" (معروف) بحر اختیار کی ہوتی تو ایک غزل یا نظم ہی بن جاتی ۔
دوبارہ پڑھتے ہوئے واپس جائیں بھیا اور نوٹ کریں کہاں کہاں گرانی محسوس ہوئیسائیکل اٹھا کر شعر پڑھنے نکل آیا۔ شعر ختم ہوا تو پتا چلا گھر سے دو کلومیٹر دور ہوں۔ اب روزے میں واپس کیسے جاؤں۔
کتنے میں دیتے ہیں ایک شعر؟بندہ ظفر اقبال کی طرح شعر کی چھابڑی لگا لے
ہاہاہاہاواہ واہ عباد اللہ بھائی، آپ نے بھی اپنا نام اساتذہ شعرا میں درج کروا لیا
آپ کی معلومات قابلِ رشک ہیں بھیا اگر چہ میں آپ کے مراسلے کو سمجھ نہیں سکاکتنے میں دیتے ہیں ایک شعر؟
میری معلومات کے مطابق گلافتاب والے ظفر اقبال جدید غزل کے لیے کیٹالسٹ کا حکم رکھنے والی کتب میں سے ایک تھی۔
ابھی بھی اچھے اچھے شعر نکال لیتے ہیں بزرگوار۔
اگر وہی فضول رول میکڈونلڈ سے ملے تو فوڈ آرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیسی ڈھابے سے ملے تو !!!
اگر چہ میں آپ کے مراسلے کو سمجھ نہیں سکا
ظفر اقبال کو کبھی میں بھی ایک عام شاعر ہی سمجھتا تھا تاہم اب میری رائے کافی حد تک بدل گئی ہے۔ موصوف نے ایک زمانے میں کافی لسانی تجربات کیے تھے جو کہ بری طرح پٹ گئے تھے۔ تاہم اب وہ روایت کے دائرے میں رہ کر غزل کہتے ہیں تاہم مضامین کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، فی زمانہ انہیں پاک و ہند میں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔آپ کی معلومات قابلِ رشک ہیں بھیا اگر چہ میں آپ کے مراسلے کو سمجھ نہیں سکا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا جیسے اشعار کے تو کیا کہنے مگر
ہاں بھیا میرے ملفوف اشارے کی زد میں ان کے وہی تجربات آتے ہیں جن کی وجہ سے آپ انہیں عام شاعر سمجھتے تھے۔ظفر اقبال کو کبھی میں بھی ایک عام شاعر ہی سمجھتا تھا تاہم اب میری رائے کافی حد تک بدل گئی ہے۔ موصوف نے ایک زمانے میں کافی لسانی تجربات کیے تھے جو کہ بری طرح پٹ گئے تھے۔ تاہم اب وہ روایت کے دائرے میں رہ کر غزل کہتے ہیں تاہم مضامین کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، فی زمانہ انہیں پاک و ہند میں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔
یہ نرگسیت اکثر شعراء کو غالباََ "جہیز" میں ملتی ہے۔ ظفر کا موازنہ غالب سے کسی اور زاویے سے کیا گیا تھا اور اس کا حوالہ شعری تجربات تھا، تاہم، یہ ان کی غلط فہمی معلوم ہوتی ہے کہ ان کو بعض حلقوں کی طرف سے غالب کے درجے کا شاعر تسلیم کیا گیا ہے۔ ظفر اقبال بلاشبہ زبردست شاعر ہیں تاہم ان کی شخصیت کافی دلچسپ ہے، وہ اس طرح کی جملے بازی کے باعث کافی حد تک بدنام بھی ہیں۔ہاں بھیا میرے ملفوف اشارے کی زد میں ان کے وہی تجربات آتے ہیں جن کی وجہ سے آپ انہیں عام شاعر سمجھتے تھے۔
یوں بھی مجھے چونکہ معیار کی پہچان نہیں ہے تو مقدار سے شاعر کے مقام کا اندازہ لگاتا ہوں اس اعتبار سے ظفر اقبال اور منصور آفاق کا شاید ہی کوئی مقابلہ کر سکے، ظفر اقبال فرماتے ہیں کہ انڈیا میں ان کی شاعری کا موازنہ غالب کی شاعری سے کیا جاتا ہے تو ٹھیک ہی تو ہیں غالب نے لکھا ہی کیا ہے ان کا دیوان تو میری جیب میں سما جاتا لیکن بھیا خلق کا کیا کیا جائے جو استاد ذوق کی 40 45 اشعار کی غزل پر غالب کی 12 14 اشعار کی غزل کو فوقیت دیتے ہیں۔
سر آپ کی سہولت کے لئے میں اس کی تقطیع کر دیتا ہوں لیکن سر وزن کی اصلاح تو کسی نہ کسی طور ہو ہی جاتی ہے یہاں تکبندیاں لگانے کی اصل غایت یہ ہے کہ اساتذہ دوسرے عیوب و محاسن کے حوالے سے رہنمائی فرمائیںفاعلتن یا مفتعلن (یا متفعلن یا تفعملن!!)، کسی پر بھی تقطیع کر کے دیکھو میاں۔ خود ہی درست یا غلط کا پتہ چل جائے گا۔
روزے میں میں بھی اس کی ہمت نہیں کر سکتا کہ پہلے افاعیل لگاؤں اور پھر ارکان کی تعداد گنوں!! نیرنگ خیال سے مجھے بھی ہمدری ہے
جی جی۔۔۔۔ آج تو افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ کل ان شاء اللہ۔دوبارہ پڑھتے ہوئے واپس جائیں بھیا اور نوٹ کریں کہاں کہاں گرانی محسوس ہوئی
آپ کی معلومات قابلِ رشک ہیں بھیا اگر چہ میں آپ کے مراسلے کو سمجھ نہیں سکا
آپ کی خاطر میں ایک مکمل غزل کہہ رہو ہوں جس میں مصرعوں کی لمبائی اس سے بھی کچھ زیادہ ہے۔۔پڑھتے ہوئے روزہ اچھا کٹے گا آپ کاجی جی۔۔۔۔ آج تو افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ کل ان شاء اللہ۔
اللہ تہانوں پچھے گا۔آپ کی خاطر میں ایک مکمل غزل کہہ رہو ہوں جس میں مصرعوں کی لمبائی اس سے بھی کچھ زیادہ ہے۔۔پڑھتے ہوئے روزہ اچھا کٹے گا آپ کا
سلامتی ہو بہت دعائیں
نیرنگ بھائی اپ اپنی تعارفی لڑی کی طرف میری رہنمائی تو فرمائیےاللہ تہانوں پچھے گا۔
چیزیں نہیں نکالی بس ریٹنگ دے کر آگئی ہوں۔۔ اب آپ کہیں گے کہ آپ کو تو دعوت دی ہی نہیں تھی نا آپ کے لیے یہ لنک تھا۔ تومیں بنا دعوت کے گئی اور بس ریٹنگ دے کر آگئی۔ویسے بھی اتنااااا پرانا تعارف تھا اب تو آپ کے تعارف میں بھی بہت کچھ بدل گیا ہوگا۔۔۔بس یہاں پہ میں نے عقل مندی کیبہت پرانی بات ہوگئی ہے۔۔۔ مٹی تلے دفن شدہ چیزیں نکالنا عقلمندی نہیں۔۔۔۔