بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
بحرین ورلڈ ٹریڈ سینٹر ۔۔۔
bahrain_world_trade_centre_atkins200209.jpg

نیشنل جیوگرافک کی بنائی ڈاکومینٹری ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
جی ہاں،میں استعمال گوگل ٹرانسلیٹ
ایم بلال ایم بھائی کی ویب سائیٹ سے پاک اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں ۔۔۔ پھر آپ آسانی سے ٹائپ کرکے اردو لکھ سکیں گی ۔۔
وہاں تمام تفصیل موجود ہے کہ آپ نے اردو کیسے لکھنی ہے ۔۔ گوگل سے ٹرانسلیشن ٹھیک نہیں ہوتی ۔۔
 
آزادی

Aha, you're right
Google Translate is not good
For this I try to write in English
Thank you for your site Im Bilal Im
 
Top