شکریہ مغزل بھائی۔بہت شکریہ پیارے بھائی گھر بیٹھے سیاحت کی خواہش پوری کردی آپ نے تو۔۔ رسید حاضر ہے ۔ تفصیلی سیاحت بقدرِ فرصت
تو ہم سب کیا کر رہے ہیں یہاں؟ گزارا بس، اور میرا خیال ہے باہر والے بھی۔شکریہ امجد ۔
کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی
یوں کوئی بےوفا نہیں ہوتا
صدقے تو واری ہم بھی اپنے وطن پہ، پر پندرہ بیس ہزار کی پاکستانی نوکری سے گھر کا چولہا دس دن بھی نہیں چلتا۔
گزارا تو سبھی کر رہے ہیں ۔ وہاں دس دن میں تنخواہ ختم اور یہاں مہینہ بھی نکل جاتا ہے اور تھوڑی بہت بچت بھی ہوجاتی ہے۔تو ہم سب کیا کر رہے ہیں یہاں؟ گزارا بس، اور میرا خیال ہے باہر والے بھی۔
شکر ہے کہ نستعلیق فانٹ میں لکھی عربی بھی دکھائی دییہ باب البحرین کی مین گلی ۔ ہم چونکہ بیک سائیڈ سے آئے اس لیے اس جانب سے لی گئی تصویر
شکر ہے کہ نستعلیق فانٹ میں لکھی عربی بھی دکھائی دی
۔۔اس کا نام نا خراب کریں اوکے ۔ پل کا نام ہے وہسکی برج نا کہ کنگ فہد برج
یہ عربی کم اور فارسی زیادہ ہے۔ بحرین میں آپ کو بہت سے ایرانی مل جائیں گے۔شکر ہے کہ نستعلیق فانٹ میں لکھی عربی بھی دکھائی دی
بےشمار مل جائیں گے ۔ کچھ تو ایسے بھی جو خود کو ایرانی کہلوانا پسند نہیں کرتے۔یہ عربی کم اور فارسی زیادہ ہے۔ بحرین میں آپ کو بہت سے ایرانی مل جائیں گے۔
جلنے کی بو آ رہی ہے اور دھواں تو سب نے دیکھا ہے ، ، ، دمام کی طرف سے کنگ فہد ، اور بحرین کی طرف سے عسکری کا وہسکی برج ۔اس کا نام نا خراب کریں اوکے ۔ پل کا نام ہے وہسکی برج نا کہ کنگ فہد برج