بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

قیصرانی

لائبریرین
میں فلمیں نہیں دیکھتا پر پاکستان کے پاس کیریر کلر نہیں تھے ہاں ملٹی اسٹرائیک یا ملٹی کروز لانچ سے ہو سکتا تھا ۔ ہمارے پاس سی-802 سی-803 ایکزوسیٹ ہارپوں سی-703 اینٹی شپ میزائیل تھے پر وہ سب ماگ-2 سے اوپر نہیں جاتے اور کچھ سب سونگ کروز میزاائیل تھے کوئی ہائپر سونگ میزائیل نہیں تھا اس ٹیکنالوجی سے پاکستان ایشیا کا تیسرا ملک ہے جس کے پاس ماگ5 سپیڈ سے اوپر کے میزائیل ہیں چائنا پاکستان کے سی ایم-400 اور جاپان کے پاس آر ائی یام 161 ایس ایم 3 میزائیل ہیں
یار کہنے کا مقصد یہ تھا کہ پہلے یہ بات چھپائی کہ فلاں ہتھیار نہیں ہے اور اب بتا دیا کہ پہلے یہ ہتھیار نہیں تھا اب آ گیا :)
 
سید زبیر

محفلین
اب تھوڑی سے غیرت کی گولیاں بھی بھجوا دو چائنا ۔اسی میزائیل کے ہوتے امریکی بیڑے تائیوان یا ساؤتھ چائنا سیی تو نہیں جاتے پر ہمارے سینے پر مونگ دلتے رہتے ہیں بحیرہ عرب بحر ہند مین کیونکہ ہتھیاروں کے ساتھ جذبہ حب الوطنی اور غیرت لازمی ہے ورنہ کس کام کے :(
ایہ سودا نقد وی نئی ملدا
توں لبدی پھرے ادھار نی کڑے
 
arifkarim

معطل
اچھی خبر ہے۔ بھارت اور امریکہ کیلئے خطرہ کی گھنٹی۔ اب کم از کم پاکستان پر چڑھائی کراچی یا گوادر پورٹ سے تو نہیں ہو سکتی!
 
اب تھوڑی سے غیرت کی گولیاں بھی بھجوا دو چائنا ۔اسی میزائیل کے ہوتے امریکی بیڑے تائیوان یا ساؤتھ چائنا سیی تو نہیں جاتے پر ہمارے سینے پر مونگ دلتے رہتے ہیں بحیرہ عرب بحر ہند مین کیونکہ ہتھیاروں کے ساتھ جذبہ حب الوطنی اور غیرت لازمی ہے ورنہ کس کام کے :(
جی تو چاہا کہ آپکی اس بات کی تائید میں مثنوی مولانا روم کا ایک حوالہ یہاں پیش کروں۔۔لیکن اسکے پڑھنے والوں کےلئے 18+ ہونا ضروری ہے اسلئے ارادہ ترک کردیا۔۔۔یہ محفل اس بیان کی متحمل نہین ہوسکتی :)
 
طالوت

محفلین
جی تو چاہا کہ آپکی اس بات کی تائید میں مثنوی مولانا روم کا ایک حوالہ یہاں پیش کروں۔۔لیکن اسکے پڑھنے والوں کےلئے 18+ ہونا ضروری ہے اسلئے ارادہ ترک کردیا۔۔۔ یہ محفل اس بیان کی متحمل نہین ہوسکتی :)
ذاتی میں بمعہ ترجمہ بھیج کر شکریے کا موقع عنایت فرمائیں ۔
 
فلک شیر

محفلین
عسکری لالہ........دل خوش کر دیا آپ نے خوش خبری سُنا کر........جلدی جلدی منہ کھولیں........
images
 
فلک شیر

محفلین
رس گلا ہے کوئ پتھر نہیں ویسے میں کچھ بھی انہی دو دانتوں سے کھا جاتا ہوں امی کے پیسے بھی اور جو ہاتھ لگے :roll:
لالہ........بُری بات...........جو بھی ہاتھ لگے..........یہ کام کرنے کے لیے لوگ آج کل آکسفورڈ سے پڑ ھ کے آتے ہیں یا پٹارو پہ بھی گزارا کر لیتے ہیں............آپ بغیر qualificationکے ہی............:laughing3:
 
عسکری

ہاں گھر والے سالی چیجیں مجھ سے دول لکھتے ہیں ہیں کہ میں کھا نا لوں :roll:
 
فلک شیر

محفلین
ہاں گھر والے سالی چیجیں مجھ سے دول لکھتے ہیں ہیں کہ میں کھا نا لوں :roll:
ابھی بھی...........اب تو گھر والے کہہ رہے ہیں، عسکریوں سے.......کہ یار خدا واسطے یہ جو بچا کھچا ہے، اسے تو اِن نئے آکسنز سے بچا لو..........ملتانی تو سوہن حلوہ لے کے پدھار چکے..........:grin:
 
فلک شیر

محفلین
اللہ کرے کہ کسی دن گھر والے دھاتی سکے سامنے رکھ کر بھول جائیں :)
سکے یا............وہ پرانے پتھّر نما لڈّو..........جو شادیوں پہ شریکے میں بانٹنے اور بن بلائے مہمانوں کے لیے شادیوں سے تقریباً ایک سال قبل گاؤں کے حلوائی سے تیار کروائے جاتے تھے.........:)
 
عسکری

معطل
ابھی بھی...........اب تو گھر والے کہہ رہے ہیں، عسکریوں سے.......کہ یار خدا واسطے یہ جو بچا کھچا ہے، اسے تو اِن نئے آکسنز سے بچا لو..........ملتانی تو سوہن حلوہ لے کے پدھار چکے..........:grin:

ملتانی سوہن حلوے سے بھی اب کام نہیں چلتا یار
 
Top