بحری افواج کے لیے تباہ کن موت کا ہتھیار اب پاکستانی ہاتھوں میں

عسکری ! انگریزی میں کہتے ھیں Good Job done , Keep it up ویسے یہ
کام ISPRکا ہے اس دفعہ نہ IDEA 2012 کو اور نہ ہی چین میں ہونے والے ائر شو کا ۔آپ جس طرح حوصلہ دیتے ہیں اللہ آپ کو جزا دے ۔
ویل یہ میرا میرے بہن بھائیوں کا فورم ہے سو میں ان کو اپڈیٹ رکھتا ہوں ان معاملوں میں بس یہی سوچ کر کرتا ہوں :grin:
یہ ایک طرف سے حوصلہ دیتے ہیں دوسری طرف جان نکالتے ہیں ، چھوٹے بھائی ایسے ہی ہوتے ہیں من موجی !
 
Top