یہ کسکا فلسفہ ہے؟ جماعت اسلامی کے مولانا مودودی کا؟اصولی طور پر مسلمان فرد اور معاشرے کی زندگی کا ہر فکر اور ہر عمل (چھوٹے سے چھوٹا ۔ بڑے سے بڑا) اسلام کے تابع ہونا چاہئے۔ کوئی ایک چیز بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے!
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 1953 سے یہی ہو رہا ہے جب تاریخ پاکستان میں پہلی بار جماعت اسلامی نے مذہب کے نام پر سیاست یعنی دنگا فساد کر کے لاہور میں مارشل لاء نافذ کروا دیا تھا اور یوں افواج پاکستان کو حکومت میں آنے کی شے دی تھی:اسے کہتے ہیں مذہب کے نام پر سیاست کرنا
انتہائی فنکارانہ کالم
اس پوسٹ کو جناب عزت معاب محترمی نیرنگ خیال کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آج صبح سے کافی نزلہ گر چکا ہے اس موضوع پرجہالت ہے ساری۔ اپنے اپنے ڈرامے ہیں۔ مذہب کے نام پر پہلے ہی ہم بہت کچھ بھگت چکے ہیں۔ ابھی تک پاکستان میں جتنی بھی دہشت گردی ہوئی ہے، کسی نہ کسی حوالے سے وہ مذہب اسلام کے نام نہاد پیروکاروں نے ہی کی ہے۔ اب دیکھیئے کہ اعتزاز احسن کے قتل کا فتویٰ کس فرقے کی طرف سے جاری ہوتا ہے اور کون "جنت میں اپنا محل" بنانے آگے آتا ہے
ایک مشورہ دوں؟اس پوسٹ کو جناب عزت معاب محترمی نیرنگ خیال کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آج صبح سے کافی نزلہ گر چکا ہے اس موضوع پر
اگر مفت ہے تو دے دیں۔ اگر قیمتاً ہے تو پھر بھی ادھار رکھ کر دے سکتے ہیںایک مشورہ دوں؟
الفاظ کے چناؤ میں ذرا سلیقہ لائیے۔ آپ کی اچھی نیت سے کہی ہوئی بات بھی دنگا پیدا کر سکتی ہے، اگر الفاظ محتاط نہ ہوں تواگر مفت ہے تو دے دیں۔ اگر قیمتاً ہے تو پھر بھی ادھار رکھ کر دے سکتے ہیں
میری اردو کی تعلیم ساتویں جماعت سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلئے الفاظ کے چناؤ میں ذرا بھانچ پن کا شکار ہوں۔الفاظ کے چناؤ میں ذرا سلیقہ لائیے۔ آپ کی اچھی نیت سے کہی ہوئی بات بھی دنگا پیدا کر سکتی ہے، اگر الفاظ محتاط نہ ہوں تو
کوشش کیجئے کہ ذرا توجہ دے دیا کریں۔ بانجھ پن کہنا چاہ رہے ہیں کہ بھانڈ پن؟میری اردو کی تعلیم ساتویں جماعت سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلئے الفاظ کے چناؤ میں ذرا بھانچ پن کا شکار ہوں۔
ٹیبلٹ سے لکھ رہا ہوں اسلئے غلیظ قسم کی غلطیاں ہو رہی ہیںکوشش کیجئے کہ ذرا توجہ دے دیا کریں۔ بانجھ پن کہنا چاہ رہے ہیں کہ بھانڈ پن؟
سونی ایرکسن کا ٹیبلٹ تو نہیں؟ٹیبلٹ سے لکھ رہا ہوں اسلئے غلیظ قسم کی غلطیاں ہو رہی ہیں
نہیں جادو ٹیب ہے۔سونی ایرکسن کا ٹیبلٹ تو نہیں؟
غلیظ کی جگہ ان چاہی، انجانے میں، یا اسی طرح کا کوئی اور متبادل بہتر رہتاٹیبلٹ سے لکھ رہا ہوں اسلئے غلیظ قسم کی غلطیاں ہو رہی ہیں
چلیں ہر مراسلہ بھیجنے سے قبل آپ سے ماڈریٹ کروالیا کروں گا۔ اب ٹھیک ہے؟غلیظ کی جگہ ان چاہی، انجانے میں، یا اسی طرح کا کوئی اور متبادل بہتر رہتا
ماڈریٹ کی تو ضرورت نہیں، جہاں مناسب لگا، مشورہ دے دوں گا۔ قبول کرنا یا نہ کرنا آپ کی صوابدید پر ہےچلیں ہر مراسلہ بھیجنے سے قبل آپ سے ماڈریٹ کروالیا کروں گا۔ اب ٹھیک ہے؟