آمین۔اللہ کرے ہمارے بہتر ثابت ہو اللہ جب چاہتا ہے کسی کو بھی ہدایت دے دیتا ہے
اللہ ہم جیسی بے وقوف اور بدھو قوم کو ہی ہدایت دے دے جو ان جیسے ہزاروں انسانوں کے قاتلوں کو مسیحا سمجھنے میں دیر نہیں لگاتے۔اللہ کرے ہمارے بہتر ثابت ہو اللہ جب چاہتا ہے کسی کو بھی ہدایت دے دیتا ہے
اور اگر انہیں سپریم کورٹ سے کوئی مور پڑ گیا تو ؟؟؟۔چور مچائے شور
یااللہ تیرا شکر ہے ۔يفيڈرين کيس، مخدوم شہاب اور موسي? گيلاني کے وارنٹ گرفتاري
Share Updated at 12:46 PST
راولپنڈي … ايفيڈرين کوٹاکيس ميں مخدوم شہاب الدين اور سابق وزيراعظم گيلاني کے بيٹے موسي? گيلاني کے وارنٹ گرفتاري جاري کر دئے گيے ہيں? راولپنڈي ميں اينٹي نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا قابل ضمانت وارنٹ جاري کيے? واضح رہے کہ اے اين ايف کي تفتيشي ٹيم نے ايفيڈرين کوٹاکيس ميں عدالت کو وارنٹ جاري کرنيکي استدعا کي تھي?
ظاہر ہے بدترین دشمن الزام نہیں لگائے گا ۔ واپسی کا ٹکٹ پکڑائے گا ۔بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ مخدوم شہاب الدین
دراصل بات یہ ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد سٹیج پر کھڑے ہو کر یہ کہنا ہے کہ 'ہم نے جیلیں کاٹیں' ۔ لہذا وزیراعظم بننے سے قبل جیل جانا بہت ضروری ہے ۔ان کو سپریم کورٹ کا شکر گزار ہونا چاہئیے کہ وہ موقع فراہم کر رہی ہے۔عجب تماشا
پاکستان کی برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے مخدوم شہاب الدین کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔
عدالت نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ 5 منٹ قبل
کتنے بھولے عوام ہیں ہم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یعنی مور پڑ گئے!۔