فہیم
لائبریرین
پاکستانی نے کہا:اچھی طرح دیکھیئے گا، اس بار واپسی کا کوئی راستہ نہ ملے۔
جی
ویسے اگر مس غصے والی میرے ساتھ مل کر ان پر زور دیں تو شاید وہ بات مان جائیں۔
کیوں کے آج کل ہم دونوں کی ہی ان سے بات ہورہی ہے۔
پاکستانی نے کہا:اچھی طرح دیکھیئے گا، اس بار واپسی کا کوئی راستہ نہ ملے۔
ماوراء نے کہا:فہیم، یہ میڈم غصے والی کون ہیں؟؟
ماوراء نے کہا:ٹمبکٹو کوئی بچے تو نہیں ہیں نا۔ کہ ہماری انگلی پکڑ کر چلیں گے۔ اپنی مرضی سے گئے ہیں۔ آنا ہوا تو آ جائیں گے۔
ماوراء نے کہا:وہ کسی کی سننے والوں میں سے تو نہیں۔ لیکن ناکام کوشش کر کے دیکھ لیں۔ میری تو توبہ۔۔۔جو میں بات کروں۔ آپ ہی کریں۔ میں ذرا ذرا آپ کا ساتھ دے دوں گی۔
fahim نے کہا:ان کو منانا ٹمبکٹو کو منانے سے بھی مشکل کام ہے
ماوراء نے کہا:fahim نے کہا:ان کو منانا ٹمبکٹو کو منانے سے بھی مشکل کام ہے
فہیم۔۔۔کچھ بنا؟؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بہت دلچسپ پاکستانی بھائی، آپ تو زمان و مکاں کی قید کی بھی پرواہ نہیں کی : )
پاکستانی نے کہا:سیدہ شگفتہ نے کہا:
بہت دلچسپ پاکستانی بھائی، آپ تو زمان و مکاں کی قید کی بھی پرواہ نہیں کی : )
فہیم بھائی باتیں ہی ایسی کر رہے ہیں، سب جانتے ہیں وہ اپنی کی مرضی کے مالک ہیں، نہ بتا کر آتے ہیں اور نہ جاتے ہیں۔
پاکستانی نے کہا: