یہ میں پھر کچھ بن گیا ہوں۔ آگے جو کچھ ہوں وہ کم ہے کیا؟
یعنی اب بدتمیزی میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔ لوگ دم دبا کر بھاگ رہے ہیں۔ دعاوں کے طالب تم کہاں ہو؟
میں نے تو آج بڑی کفایت شعاری سے میسج کیئے تھے پھر بھی کراس ہو گیا۔ کتنی بری بات ہے۔ نیک کام جمعہ کے روز ہونا چاہیے تھا۔