مبارکباد بدتمیز ماہر بن گئے

بدتمیز

محفلین
:shock: یہ میں پھر کچھ بن گیا ہوں۔ آگے جو کچھ ہوں‌ وہ کم ہے کیا؟ :D
یعنی اب بدتمیزی میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔ لوگ دم دبا کر بھاگ رہے ہیں۔ دعاوں کے طالب تم کہاں ہو؟
میں‌ نے تو آج بڑی کفایت شعاری سے میسج کیئے تھے پھر بھی کراس ہو گیا۔ کتنی بری بات ہے۔ نیک کام جمعہ کے روز ہونا چاہیے تھا۔
 

بدتمیز

محفلین
اعجاز اختر: بہت شکریہ سر، لیکن میری مہارت لوگوں کو پسند نہیں آتی۔

ماورا: بہت شکریہ

قیصرانی: کون ٹکتا ہے اس زلف کے سر ہونے تک :twisted:

شگفتہ: بہت شکریہ
 

AHsadiqi

محفلین
آج پتہ چلا لوگ بدتميزي ميں بھي مھارت رکھتےھيں
ويسے باتميز بھائي مبارک ھو
 

بدتمیز

محفلین
ظفری: بہت شکریہ

ahsadigi: بہت شکریہ، مہارت تو مجھے بڑے کاموں میں ہے لیکن مجھ معصوم کی چلتی نہیں ہے۔ :twisted:
 
Top