سلفچی، تلہ دانی اور بادیہ نہیں پتہ کیا ہوتا ہے۔
سلفچی، تلہ دانی اور بادیہ نہیں پتہ کیا ہوتا ہے۔
اینہا ہمہ راز ست کہ معلوم عوام استپرانے الفاظ بتانے ہیں۔۔۔
گھریلو راز نہیں!!!
اردو لغتِ کبیر تو یہ مطلب بتا رہی ہے:کسی کو پتہ ہے "گلمبر" کیا ہو تا ہے ؟
(تلفظ گُل+امبر)
معرب بھی ہو سکتا ہے ۔ جیسے کأس ۔ ابریق وغیرہاردو لغت میں 'سینی' کو فارسی الاصل لکھا گیا ہے۔
عربی میں لفظ 'صینی' کی اصل کیا ہے، یہ شاید عربی دان ہی بتا سکیں۔
آپ درست فرما رہے ہیں۔ بادیہ بڑے پیالے کو ہی کہتے ہیں جو عام طور پر تانبے پا پیتل کا ہوتا ہے اور ذرا گہرا ہوتا ہے۔بادیہ شاید پانی پینے کے پیالے کو کہتے ہیں۔ تاہم 'بادیہ' کے اس معنی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
جزاک اللہ۔ آپ نے میری لغت میں ایک نئے لفظ کا اضافہ کر دیا۔آپ درست فرما رہے ہیں۔ بادیہ بڑے پیالے کو ہی کہتے ہیں جو عام طور پر تانبے پا پیتل کا ہوتا ہے اور ذرا گہرا ہوتا ہے۔
سرغنےایک لفظ کھڑپینچ بطور مزاح سنا ہے اس کا معنی کیا ہے کوئی صاحب بتا سکتے ہیں؟