خودکشی ُکرنے سے پہلے ہم سب سے تو مل لینا ہم تو ابھی ملے بھی نہیں ہیں ، اور تم خودکشی کو چل دی ، ۔ مجھے چند مہینے پہلے بتانا تاکے مل جاؤں آکر ، کوئی حسرت تونا رہے دل میں
آپ نے اگر خودکشی کر لی تو عمار منظرنامہ بند کرکے بھاگ جائے گا.. اور شاید میرے ڈر سے نوکری بھی چھوڑ دے کہ میں نے اس کا دفتر دیکھا ہوا ہے..
آج آپ کے بلاگ پر بلاگ کے جیالے پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ لگے رہیں۔ عزیزامین ورڈپریس پی کے پر آ گئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ اکا دکا کوئی اور بھی آ جائے۔
محفل پر لکھنے والے نہیں تھے۔۔۔ویسے تو سب محفوظ ہی ہے۔۔۔لیکن وہ قیمتی آراء اور تبصرے۔۔۔کیا ہی اچھا ہوتا اگر وہی رات رات بھر بیٹھ کر جو پیغامات لکھے تھے یہاں محفل پر لکھے ہوتے تو کم از کم بچ تو جاتے۔
توبہ شمشاد بھائی، بچپن میں ایک آئس کریم کیا لے کر دے دی تھی۔۔۔اب آئس کریم کے پیسے واپس مانگ رہے ہیں؟وہی جو تم مجھے دینا ہے، اس قرضے کی۔ اور بھی ہے کوئی؟
صدام انکل کو فرشتے کے ذریعے سلام بھجوا دیا ہے، جواب میں کہہ رہے ہیں میں کسی طالوت کو نہیں جانتا۔
عزیز امین سردی میں ہی رہیں تو ٹھیک ہیں۔کوئلے ان کو بھجوا دئیے تو محفل پر زیادہ ایکٹو ہو جائیں گے۔
فرشتے سے کہا تھا نا۔۔۔اسی کے ہاتھ بھجوا رہی تھی۔ہارٹ اٹیک کا خطرا ٹلتا ہوا نظر آرہا ہے۔
تم نے عزیز امین کو کوئلے پہنچانے والی بات کا ایک پوائنٹ چھوڑ دیا۔۔۔ طالوت نے تم سے دہکتے ہوئے کوئلے عزیز امین کو بھیجوانے کا کہا اور جنت میں کوئلے ملنے سے رہے۔
خوشی سے خودکشی کررہی ہو یا ؟
کبھی کسی کو خوشی سے خودکشی کرتے ہوئے دیکھا ہے؟؟ مجبوری ہے میرے بھائی مجبوری۔۔۔