محمل ابراہیم
لائبریرین
سر یہ متبادل کیسا رہے گا۔۔۔۔۔
اِس شہر ستمگر کے سبھی رنگ وہی ہیں
یہ اونچے محلات ابھی تک نہیں بدلے
اِس شہر ستمگر کے سبھی رنگ وہی ہیں
یہ اونچے محلات ابھی تک نہیں بدلے
درست ہے مگر بھائی عاطف کے مجوزہ مصرعے کے ساتھ پچھلا شعر بہتر ہو گاسر یہ متبادل کیسا رہے گا۔۔۔۔۔
اِس شہر ستمگر کے سبھی رنگ وہی ہیں
یہ اونچے محلات ابھی تک نہیں بدلے
شکریہ سر پھر میں اسے ہی فوقیت دوں گیدرست ہے مگر بھائی عاطف کے مجوزہ مصرعے کے ساتھ پچھلا شعر بہتر ہو گا
متشکرمدرست ہے مگر بھائی عاطف کے مجوزہ مصرعے کے ساتھ پچھلا شعر بہتر ہو
سید عاطف علیسر یہ متبادل کیسا رہے گا۔۔۔۔۔
اِس شہر ستمگر کے سبھی رنگ وہی ہیں
یہ اونچے محلات ابھی تک نہیں بدلے