امان زرگر
محفلین
خندہ رو ہے اک گلستاںایک ابھی بھی حشو ہی ہے۔
ایک بار پھر عرض کروں گا کہ میں نے ایک کھل کو ہر کھل کرنے کا مشورہ نہیں دیا۔ مجھے علم ہے کہ اس سے شعر بحر سے خارج ہو جائے گا۔
ہر کلی کی ایک کھل میں
یا پھر
خندہ رو سارا گلستاں
اس کلی کی ایک کھل میں
شاید اس طرح حشو نہ رہے