عاطف ملک
محفلین
ان اشعار پر اساتذہ اور محفلین کی تنقیدی و اصلاحی رائے درکار ہے۔
محمد وارث
محمد ریحان قریشی بھائی!
وہ جب کاشانہِ دل میں خیال آورد ہوتا ہے
تڑپتی ہیں ردیفیں قافیوں میں درد ہوتا ہے
سبھی سے مسکرا کر بات کرنا جن کی عادت ہے
اگر ہم سے مخاطب ہوں تو لہجہ سرد ہوتا ہے
نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے
جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ اصلی مرد ہوتا ہے
ترے رخ پر چڑھا ہے رنگ عاطف کا تو حیرت کیوں؟
فلک سورج ڈبو کر آپ بھی تو زرد ہوتا ہے
سید عاطف علی تڑپتی ہیں ردیفیں قافیوں میں درد ہوتا ہے