انیس الرحمن
محفلین
اچھا پھر تو ایسے کنگلے بیوپاری سے کاروبار کرنا گھاٹے کا سودا ہوگا۔۔۔مگر وہ تو ایک ہی ہے ان کے پاس
بھیا قیصرانی اپنا درد اپنے پاس رکھیں۔۔۔۔
اچھا پھر تو ایسے کنگلے بیوپاری سے کاروبار کرنا گھاٹے کا سودا ہوگا۔۔۔مگر وہ تو ایک ہی ہے ان کے پاس
اچھا پھر تو ایسے کنگلے بیوپاری سے کاروبار کرنا گھاٹے کا سودا ہوگا۔۔۔
بھیا قیصرانی اپنا درد اپنے پاس رکھیں۔۔۔ ۔
جی نہیں لیکن جوابی لفافہ ساتھ بھیج دیں تو پوسٹ بھی کر سکتا ہوںپاکستان میں کوئی برانچ ہے آپ کی۔۔۔ ۔
اگر اسی دھاگے میں پوسٹ کردیں تو نوازش ہوگی آپ کی۔۔۔جی نہیں لیکن جوابی لفافہ ساتھ بھیج دیں تو پوسٹ بھی کر سکتا ہوں
درد کہ جواب؟اگر اسی دھاگے میں پوسٹ کردیں تو نوازش ہوگی آپ کی۔۔۔
درد۔۔۔۔۔درد کہ جواب؟
درد کی کیا جلدی؟درد۔۔۔ ۔۔
جواب تو آپ کا ہے نہیں۔۔۔
مقدس آپ کے کام کی چیز ہے یہ ۔ایک دماغ برائے فروخت ہے۔ بالکل غیر استعمال شدہ، بالکل نیا۔
میں لینے کو تیار ہوں۔۔۔۔ایک دماغ برائے فروخت ہے۔ بالکل غیر استعمال شدہ، بالکل نیا۔
500 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیسے۔۔۔وہ تو ٹھیک ہے لیکن بولی بھی تو لگائیں۔
چلیں دس گنا اور بڑھالیں 5000 پیسے۔۔۔کیا بولی لگائی ہے۔
ارے بھائی سے ہزار گنا زیادہ بولی تو اس دماغ کی لگی تھی جو بالکل استعمال ہو چکا ہے۔
10 ہزار ڈالر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نامنظور، اس کی تو بولی ہی 10 ہزار ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔