دکان تو کُھل گئی ہے، ابھی صفائی ستھرائی ہو رہی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #352 وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا صبح سے شام تک چکر لگائے میں نے تو دکان کو بند ہی پایا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #353 اگر آپ چاہتے ہیں کہ دکان آپ کو کھلی ملے، تو صبح ٹھیک ساڑھے نو بجے آ جائیے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2012 #355 یہ تو کوئی پاکستانی کرنسی میں ایک روپے کا بھی نہیں خریدے گا۔ کیا خاصیت ہے اس کی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #357 پاکستانی ایک روپیہ کے 130 ایرانی ریال ملتے ہیں۔ ایک امریکی ڈالر کے 12 ہزار سے زیادہ ایرانی ریال مل جائیں گے۔
پاکستانی ایک روپیہ کے 130 ایرانی ریال ملتے ہیں۔ ایک امریکی ڈالر کے 12 ہزار سے زیادہ ایرانی ریال مل جائیں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #358 شمشاد نے کہا: پاکستانی ایک روپیہ کے 130 ایرانی ریال ملتے ہیں۔ ایک امریکی ڈالر کے 12 ہزار سے زیادہ ایرانی ریال مل جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی لو ہے کرنسی تو پھر۔
شمشاد نے کہا: پاکستانی ایک روپیہ کے 130 ایرانی ریال ملتے ہیں۔ ایک امریکی ڈالر کے 12 ہزار سے زیادہ ایرانی ریال مل جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی لو ہے کرنسی تو پھر۔
Muhammad Qader Ali محفلین اکتوبر 8، 2012 #359 اسی لئے تو بولی ایرانی کرنسی میں لگائی ہے کسٹمر ہوں الویز رائٹ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2012 #360 یہ بین الاقوامی نیلام گھر ہے۔ یہاں بولی صرف امریکی ڈالر میں لگتی ہے۔