برائے فروخت

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ اتنے سارے کہاں ہیں؟ سات ہزار بھی نہیں ہیں۔ ان سے کیا بنے گا۔

کل جو قربانی کے لیے بکرا فروخت ہوا ہے وہ ایک لاکھ دس ہزار میں گیا ہے۔
بیلوں کی جوڑی کھڑی ہے لاہور کی منڈی میں۔ 12 لاکھ مانگ رہے ہیں۔
میرے لیے تو بہت ہیں یہ ہاں البتہ منڈی کے جانوروں کے ریٹ کو دیکھتے ہوئے تو یہ چند سکوں کے برابر لگتے ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
pak-rupees.jpg
کافی ہیں یا اور
پپو بھائی ویسے یہ نوٹوں والی بی بی ہیں کون؟
 
شمشاد

لائبریرین
میرے لیے تو بہت ہیں یہ ہاں البتہ منڈی کے جانوروں کے ریٹ کو دیکھتے ہوئے تو یہ چند سکوں کے برابر لگتے ہیں۔
تو ظاہر ہے آجکل منڈی کے لیے ہی تو ضرورت ہے۔ تو ان پیسوں سے تو رُبع بکرا بھی نہیں آنا۔ ہاں بڑے کا شاید ایک آدھ پایا مل جائے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق بھائی فیصل آباد کی بکرا منڈی کی کیا صورتحال ہے؟
صورت حال یہ ہے کہ قربانی کے جانوروں کو ہاتھ لگانے کے بھی شاید پیسے لیے جار ہے ہیں میرا مطلب ہے کہ بہت ریٹ ہیں اس دفعہ ۔ جو بکرا 15 سے بیس ہزار کا مل جاتا ہے۔ اس کا 30 سے 35 ہزار روپے مانگتے ہیں۔
ابھی ایک دوست انہوں نے بکروں کی جوڑی لی ایک لاکھ 20 ہزار میں ۔ اور ویسے ہی بکرے انہوں نے پچھلی بات 60 ہزار میں ليے تھے۔
 
اچھا کاروبار ہے۔ سوچ رہا ہوں یہی شروع کر لوں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اور کیا کر نا ہے بھائی پیسوں سے کیا کر تے ہیں آپ کو نہیں پتا
مجھے پیسوں کا لالچ نہیں ہے۔ اور نہ ہی کبھی میں پیسوں پہ مرا ہوں۔ جتنے مل جائیں ٹھیک ورنہ پیسوں کے بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے۔
آپ کیا کرتی ہیں پیسوں کا؟
 
تبسم

محفلین
مجھے پیسوں کا لالچ نہیں ہے۔ اور نہ ہی کبھی میں پیسوں پہ مرا ہوں۔ جتنے مل جائیں ٹھیک ورنہ پیسوں کے بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے۔
آپ کیا کرتی ہیں پیسوں کا؟
بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے
پہلے تو میں پیسہ لیتی نہیں ہوں اور تب تک نہیں لیتی جب تک مجھے ضرورت محسوس نا ہو
 
Top