اچھا تو پھر بھائی کس کام کے ہو تے ہیںوہ بھی بغیر پیسوں کے۔ ہیں ناں۔
درست فرمایا ۔بھائی اس لیے ہوتے ہیں کہ ان کے کام کرو۔
اچھابھائی اس لیے ہوتے ہیں کہ ان کے کام کرو۔
جی بالکل۔ کبھی کبھی بھائیوں کے کام بھی کرنے پڑتے ہیں۔
اچھا جی تو جب اپنی باری آئی تو دل ہی ٹوٹ گیا۔
تو اور نہیں ٹوٹنا تھا کیا ۔ اس میں ان کا نہیں شتونگڑے کا دل ٹوٹا ہے۔اچھا جی تو جب اپنی باری آئی تو دل ہی ٹوٹ گیا۔
ہاں بھائی میں کب منع کر رہی ہوں وہ بھی تو ہمارا کام کر سکتے ہیں ناجی بالکل۔ کبھی کبھی بھائیوں کے کام بھی کرنے پڑتے ہیں۔
ہاں بھائی ایسا ہی ہو تا ہے بھائیوں کے کام موفت میں کرئیں تواچھا جی تو جب اپنی باری آئی تو دل ہی ٹوٹ گیا۔
مفت میں تو تم لوگ بالکل بھی کام نہیں کرتیں۔ ایک چائے بنانے کا ہی کہہ دو تو سو روپے بٹور لیتی ہو۔ہاں بھائی ایسا ہی ہو تا ہے بھائیوں کے کام موفت میں کرئیں تو
اور ہاں یاد آیا اگر غلطی سے بٹوا ان کے ہاتھ لگ جائے تو بٹوے میں موجود پیسے بھی گم اور بٹوا بھی ۔مفت میں تو تم لوگ بالکل بھی کام نہیں کرتیں۔ ایک چائے بنانے کا ہی کہہ دو تو سو روپے بٹور لیتی ہو۔
مفت میں تو تم لوگ بالکل بھی کام نہیں کرتیں۔ ایک چائے بنانے کا ہی کہہ دو تو سو روپے بٹور لیتی ہو۔
اور ہاں یاد آیا اگر غلطی سے بٹوا ان کے ہاتھ لگ جائے تو بٹوے میں موجود پیسے بھی گم اور بٹوا بھی ۔
بٹوا تو خیر گُم نہیں کرتیں، وہ تو واپس مل ہی جاتا ہے۔ پھر جو پیسے نکالنے ہوتے ہیں۔اور ہاں یاد آیا اگر غلطی سے بٹوا ان کے ہاتھ لگ جائے تو بٹوے میں موجود پیسے بھی گم اور بٹوا بھی ۔