عسکری
معطل
اور وہ جو بندے مرے ہیں ان کا پرچہ 302 اور 307 بھی آپ کے نام پر کاٹ دیا جائے ؟چلو جی میری طرف سے وہ ٹوٹے ہوئے پل برائے فروخت
اور وہ جو بندے مرے ہیں ان کا پرچہ 302 اور 307 بھی آپ کے نام پر کاٹ دیا جائے ؟چلو جی میری طرف سے وہ ٹوٹے ہوئے پل برائے فروخت
جا کے live دیکھ لیں ناںتصویر بھی پیش کرنی ہے۔ زبانی سودے کے ہم قائل نہیں۔
او خوچہ امارا دکانداری خراب نئی کروفی الحال تو ان پلوں کا معاملہ عدالت میں ہے اس لیے فیصلہ ہونے تک یہ ناقابل فروخت ہیں۔
وہ پرچے پل خریدنے والے کے لئے اعزازی انعام کے طور پراور وہ جو بندے مرے ہیں ان کا پرچہ 302 اور 307 بھی آپ کے نام پر کاٹ دیا جائے ؟
فلحال کس کا نام ڈالیں تیسرے دن چالان دینا ہے آپ ابھی اپنے نام کرا لو پھر اگر کوئی بکرا مل گیا تو اس پر ڈال دیں گےوہ پرچے پل خریدنے والے کے لئے اعزازی انعام کے طور پر
اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔فلحال کس کا نام ڈالیں تیسرے دن چالان دینا ہے آپ ابھی اپنے نام کرا لو پھر اگر کوئی بکرا مل گیا تو اس پر ڈال دیں گے
ہم نے گرفتاری نہیں کہا ہم نے نامزدگی کا کہا ہے صرف ۔ پرچہ نامزدگی ایف آئی آر کٹے گی بساتنی بھی کیا جلدی ہے ۔
اگلے پچاس سال بھی میں بھی ملزمان گرفتار ہو گئے تو بڑی بات ہو گی ۔
ہا ں ہاں کیوں نہیں ۔ہم نے گرفتاری نہیں کہا ہم نے نامزدگی کا کہا ہے صرف ۔ پرچہ نامزدگی ایف آئی آر کٹے گی بس
جج جب ہم سے بندے پیش کرنے کا کہے گا ہم کہہ دیں گے کوشش کر رہے ہیں ویسے بندے باہر کے ملکوں نکل گئے پھر اسی طرح مثل چلتی رہے گی ہر 3-4 مہنے بعد کی تاریخ پر تاریخ کیس سرد خانے میںہا ں ہاں کیوں نہیں ۔
ہمیں بھی پتہ ہے " یہ اپنا پاکستان ہے "
زبردست!جج جب ہم سے بندے پیش کرنے کا کہے گا ہم کہہ دیں گے کوشش کر رہے ہیں ویسے بندے باہر کے ملکوں نکل گئے پھر اسی طرح مثل چلتی رہے گی ہر 3-4 مہنے بعد کی تاریخ پر تاریخ کیس سرد خانے میں
وہ بورڈ پچھلے دنوں بِک چکا ۔ارے سیاسی دھاگے موجود ہیں یہاں سیاسی گفتگو سے پرہیز کا بورڈ لگا ہے
کس بخت برگشتہ نے اس بورڈ کو خرید لیا ہے میرا شک تو سیدھا سابق وزیر اعظم پر ہی جاتا ہےوہ بورڈ پچھلے دنوں بِک چکا ۔