نیرنگ خیال
لائبریرین
میرے پاس الہ دین کے چراغ کی چائینہ کاپی ہے ، بالکل اصل لگتا ہے۔ صرف سنجیدہ گاہک رابطہ کریں
جی بالکل اور تفصیلات کے منتظر ہیں۔میرے پاس الہ دین کے چراغ کی چائینہ کاپی ہے ، بالکل اصل لگتا ہے۔ صرف سنجیدہ گاہک رابطہ کریں
یہ چراغ جعلی ہے۔ کیونکہ اصلی والے چراغ کی ہتھی نیچے سے چراغ کے ساتھ جُڑی ہوئی تھی۔
خصوصیات بھی لکھیں نہ کیوں کہ آجکل کے چراغوں کے ساتھ کچھ اسطرح کے واقعات منسلک ہیں:
ایک آدمی کو سڑک کنارے ایک چراغ پڑا ملا، وہ بہت خوش ہوا اور لگا زور زور سے رگڑنے کہ اچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا اورآدمی چراغ کے ساتھ اڑ گیا۔
مورل: کچھ چیزیں جنوں کے بجائے طالبان کی بھی ہوتی ہیں جن سے جن کے بجائے دھماکہ بھی متوقع ہو سکتا ہے
یک صد دینار۔۔۔ ۔۔!
بین الاقوامی بولی ہو رہی ہے۔ ڈالروں میں بولی لگائیں۔دویست دینار (کویتی)
آپکو کیسے پتا؟یہ چراغ جعلی ہے۔ کیونکہ اصلی والے چراغ کی ہتھی نیچے سے چراغ کے ساتھ جُڑی ہوئی تھی۔
جی نہیں جن اس پیکج میں شامل نہیں۔ اسکی بولی الگ ہوگی۔کیا اس کو رگڑنے سے اصلی والا تو نہیں کوئی جعلی ہی سہی، جن نکلتا بھی ہے کہ نہیں؟
یہ ہوتے سنجیدہ گاہک۔۔۔دویست دینار (کویتی)
پاکستان میں نہیں رہتے کیا، یہاں تو ہر شخص کی چراغوں سے گہری وابستگی ہے۔چائے والی کیتلی ہے جی۔ چراغ کہاں سے آگیا۔
پاکستانی ڈالر!! گھر کی مرغی دال برابریہ لیں جی پھر ایک ہزار پاکستانی ڈالر (میڈ ان باڑہ)۔۔۔ ۔