قیصرانی
لائبریرین
آئی ایس او فائل کو آپ کسی پروگرام مثلاً Daemon tools کی مدد سے اوپن کرتے ہیں تو اس میں موجود ساری فائلز دکھائی دیتی ہیں۔ ان فائلز کو یو ایس بی پر کاپی پیسٹ سے منتقل کر دیں اور پھر کمپیوٹر کو جب ری سٹارٹ کریں تو فرسٹ بوٹ ڈیوائس کو یو ایس بی چن لیںیار یہ تو انگریجی میں ہے اسکو سمجھنے میں تو عرصہ لگے گا
پلیز کچھ اردو میں آپ ہی تشریح کردیں