مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت مبارک ہو سخنور! :)
اچھی بات یہ ہے کہ آپ کے شروع کردہ تمام کے تمام دھاگے قابلِ پڑھ ہوتے ہیں۔
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی، ایک ہزار دھاگوں کی ۔۔۔۔ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں ہمیشہ، اللہ آپ کے علم، عمر اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
(ویسے اس میں بھی کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہوئی ہوگی مجھ سے۔۔۔)
 
سارہ خان

محفلین
واہ واہ زبردست ۔۔ :applause::applause: محفل میں شاعری اور ادب کا ایک خزانہ ہے اور یہ کچھ ہی لوگوں کی وجہ سے ہے ۔۔۔ اس ہی طرح خدمت کرتے رہیئے ادب کی :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی، ایک ہزار دھاگوں کی ۔۔۔ ۔ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں ہمیشہ، اللہ آپ کے علم، عمر اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
(ویسے اس میں بھی کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہوئی ہوگی مجھ سے۔۔۔)

بہت شکریہ مہ جبین صاحبہ! فکر نہ کریں مجھے نثر کی غلطیاں نکالنے سے کوئی دلچسپی نہیں۔ :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
واہ واہ زبردست ۔۔ :applause::applause: محفل میں شاعری اور ادب کا ایک خزانہ ہے اور یہ کچھ ہی لوگوں کی وجہ سے ہے ۔۔۔ اس ہی طرح خدمت کرتے رہیئے ادب کی :)

بہت شکریہ سارہ خان ۔ یہ تمہاری بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔ اگر میں یہاں نہ لایا جاتا تو یہ کیسے ممکن تھا۔ ہمیشہ خوش رہو!
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فرخ یہ سنگِ میل۔
ویسے ابن سعیدآج کل اعداد و شمار کا کیا لنک ہے، کل پیغامات کی تعداد تو فعال ترین ارکان کے ناموں سے معلوم ہو جاتی ہے، ان کے شروع کئے مراسلات کی تعداد؟
 
مبارک ہو فرخ یہ سنگِ میل۔
ویسے ابن سعیدآج کل اعداد و شمار کا کیا لنک ہے، کل پیغامات کی تعداد تو فعال ترین ارکان کے ناموں سے معلوم ہو جاتی ہے، ان کے شروع کئے مراسلات کی تعداد؟
چاچو اس نظام میں ابھی ایسا کوئی نظم موجود نہیں ہے۔ :)
 
ظفری

لائبریرین
عنوان دیکھ کر تو دل سے پہلی صدا جو بلند ہوئی وہ یہ تھی کہ " بہت دیر کی مہرباں آتے آتے " ۔ مگر سعود بھائی کا پورا "مزاج " سمجھ آیا تو یہ بات بھی سامنے آئی کہ فرخ بھائی نے ہمیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
فرخ بھائی کو یہ سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو ۔ فنونِ لطیفہ کے زمروں میں ان کی دلچسپی اور توجہ کو ہمیشہ سراہا جائے گا ۔
 
Top