مبارکباد برادرم فرخ منظور ایک ہزاری

فرخ منظور

لائبریرین
عنوان دیکھ کر تو دل سے پہلی صدا جو بلند ہوئی وہ یہ تھی کہ " بہت دیر کی مہرباں آتے آتے " ۔ مگر سعود بھائی کا پورا "مزاج " سمجھ آیا تو یہ بات بھی سامنے آئی کہ فرخ بھائی نے ہمیں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
فرخ بھائی کو یہ سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو ۔ فنونِ لطیفہ کے زمروں میں ان کی دلچسپی اور توجہ کو ہمیشہ سراہا جائے گا ۔

بہت شکریہ ظفری بھائی۔ بہت محبت و عنایت!
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ واہ

شاندار فرخ بھائی! بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔

اتنی کثرت کے باوجود اتنا خوبصورت اور منتخب کلام آپ پیش کرتے ہیں کہ تحسین کے لئے الفاظ نہیں ملتے۔

ہمیشہ خوش رہیے۔

اللہ آپ کو شاد آباد رکھے۔
 
بہت شکریہ محمداحمد بھائی۔ سلامت و شاد رہیے!
 
تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو میری ملاقات آپ سے زیادہ تر موسیقی والی سیکشن میں ہوتی ہے اور آپکے پسند کیے گئے کافی تھریڈز مجھے اچھی بھی لگتے ہیں​
cv_56_54083.gif
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو میری ملاقات آپ سے زیادہ تر موسیقی والی سیکشن میں ہوتی ہے اور آپکے پسند کیے گئے کافی تھریڈز مجھے اچھی بھی لگتے ہیں​
cv_56_54083.gif

بہت شکریہ تعبیر صاحبہ! لیکن آپ ایک اہم ملاقات تو بھول گئیں۔ انٹرویو والی۔ :)
 
تعبیر

محفلین
یو آر مور دین ویلکم
نہیں جناب بھولی تو ہرگز نہیں لیکن آپ سے میری واقفیت وجان پہچان وہین ہوئی تھی نا اور میں نے آپ کے خود کے پوسٹ کیے گئے تھریڈز وہیں دیکھے ہیں بس(کیوں کہ میری دلچسپی موسیقی میں ہے صرف ۔)
 
Top