براے اصلاح

Ali.Alvin

محفلین
اسلام و علیکم استاد صاحبان
اس شعر کی اصلاح کرنا مہربانی
تنہا شدم مادر غم خوار ندارم
بہِ کس شدم مادر مددگار ندارم
اذیت میکند در بگْیرہ ای زمانہ
تو نی ہستی اخ عاشق زار ندارم
دلم مِہ سوختہ طلب موت دارم چرا
زِ بعدی تو من خبر گزار ندارم
 
محمد وارث

لائبریرین
فارسی زبان کی اصلاح تو کوئی اہلِ زبان ہی کر سکتا ہے، میں وزن کی نشاندہی کر سکتا ہوں۔

پہلے مصرعے میں شدم اور مادر کے درمیان اضافت لانے سے وزن پورا ہو جاتا ہے یعنی
تنہا شدم و مادرِ غم خوار ندارم
دوسرے مصرعے میں ایک تو مادر کی تکرار ہے جو فصیح نہیں، دوسرا اس سے وزن بھی خراب ہوتا ہے، اگر یوں کر لیں

بیکس شدم و ہیچ مدد گار ندارم

تو وزن ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن مجھے نہیں علم کہ فارسی زبان کے قواعد کے مطابق یوں درست ہے یا نہیں، لیکن آپ چونکہ خود اہلِ زبان ہیں سو بہتر بتا سکیں گے۔

یہ تو وزن کی بات تھی، اب ایک اور طریقے سے دیکھتے ہیں، تنہا کے ساتھ مدد گار زیادہ بہتر ہے اور بیکس کے ساتھ مادرِ غم خوار، اور دوسرا یہ کہ مادر والا مصرع چونکہ زیادہ جاندار ہے تو اس کو دوسرا مصرع بنایا جا سکتا ہے یعنی میرے نزدیک یہ صورتحال زیادہ بہتر رہے گی۔

تنہا شدم و ہیچ مدد گار ندارم
بیکس شدم و مادرِ غم خوار ندارم

فقط ایک مشورہ ہے :)
 
شکریہ وارث صاحب بقایا ٹھیک ہے وزن کے حساب سے
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ وارث صاحب بقایا ٹھیک ہے وزن کے حساب سے
جی ٹھیک نہیں ہیں، چونکہ ان میں کافی کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے اور ظاہر ہے کہ میں فارسی کے بارے میں ایسی رائے دے نہیں سکتا سو اصلاح سے بھی قاصر ہوں۔ مطلع کافی حد تک پہلے ہی ٹھیک تھا سو عرض کر دیا :)
 
اچھا شکریہ خوش رہنا
 
Top