برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

آپ کے اس کہنے کو دیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن مسلمانوں نے یہ دہشتگردی کی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دوسرے شترمرغ کی طرح سر دبا کر حقائق سے انکار
صاحب آپ بنا کسی ثبوت کے مسلمانوں پر کیسے الزام لگا سکتے ہیں؟ ارے صاحب غور کریں مسلمان نہیں بلکہ اپنی کرتوں کے حوالے سے سارا مغرب ہی شتر مرغ کی طرح سر دبا کے بیٹھا ہے۔ جہاں انٹی اسلام شدت پسندی کے ردعمل میں اسلامی شدت پسندی ابھر رہی ہے وہاں مغربی ضدی رویوں کی شتر مرغیاں تھاں تھاں نفرتوں کے انڈے دے دے کر اس شدت پسندی کو اور پھیلا رہی ہیں۔
 
زیک

مسافر
زیک بھائی ۔ چارلی ایبڈو جیسے عیسائیت کے علم بردار عناصر جو کچھ کر رہے ہیں کیا وہ سب تورات زبور اور بائیبل کی تعلیمات کے مطابق ہے؟
چارلی ایبڈو کا عیسائیت سے کیا تعلق؟ وہ تو دہریے ہیں اور عیسائیت پر بھی طنز کرتے ہیں
 
زیک

مسافر
صاحب آپ بنا کسی ثبوت کے مسلمانوں پر کیسے الزام لگا سکتے ہیں؟ ارے صاحب غور کریں مسلمان نہیں بلکہ اپنی کرتوں کے حوالے سے سارا مغرب ہی شتر مرغ کی طرح سر دبا کے بیٹھا ہے۔ جہاں انٹی اسلام شدت پسندی کے ردعمل میں اسلامی شدت پسندی ابھر رہی ہے وہاں مغربی ضدی رویوں کی شتر مرغیاں تھاں تھاں نفرتوں کے انڈے دے دے کر اس شدت پسندی کو اور پھیلا رہی ہیں۔
ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ مسلمانوں کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں اور دوسری طرف مسلمان دہشتگردوں کا دفاع بھی پیش کر رہے ہیں۔
 
چارلی ایبڈو کا عیسائیت سے کیا تعلق؟ وہ تو دہریے ہیں اور عیسائیت پر بھی طنز کرتے ہیں
نہیں زیک بھائی۔ آپ سچ جانتے ہوئے بھی دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔ عیسائیت کی طرف سے نفرت انگیز اور گستاخانہ روش سب کے سامنے عیاں ہے۔ اسلام مخالف نعروں اور نفرت یں پھیلانے میں کلیسا کے پادریوں کا نام بھی ہے
 
آپ نے چارلی ایبڈو کا ذکر کیا تھا اور لگ رہا ہے کہ آپ نے کبھی اس کا مطالعہ نہیں کیا۔
 
چارلی ایبڈو کا عیسائیت سے کیا تعلق؟ وہ تو دہریے ہیں اور عیسائیت پر بھی طنز کرتے ہیں
زیک صاحب ، آئر لینڈ میں عیسائی مذہب کے کروڑوں پیروکاروں نے ہم جنس پرستی کی حمایت میں ووٹ نہیں دیا؟ کیا وہ عیسائی اپنی اس مذہبی کتاب بائبل کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں جس میں کئی جگہوں پر ہم جنس پرستی کو شدید گناہ اور خدائی عذاب قرار دیا گیا ہے؟
کیا امریکہ میں ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والوں میں بائبل کے پیروکار عیسائی لوگ شامل نہیں ہیں؟ کس کس سچ کو کیسے کیسے جھٹلائیں گے یا پھر صرف اسلام ہی کے خلاف ہائے ہائے کرنا لبرل کا مذہب ہے
 
آپ نے چارلی ایبڈو کا ذکر کیا تھا اور لگ رہا ہے کہ آپ نے کبھی اس کا مطالعہ نہیں کیا۔
زیک بھائی ۔ میں ہر سرگرمی کا مطالعہ غیر جانبداری سے کرتا ہوں جبکہ آپ سیکولر حضرات صرف مغرب کی خصوصی عینک پہن کر کرتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
زیک صاحب ، آئر لینڈ میں عیسائی مذہب کے کروڑوں پیروکاروں نے ہم جنس پرستی کی حمایت میں ووٹ نہیں دیا؟ کیا وہ عیسائی اپنی اس مذہبی کتاب بائبل کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں جس میں کئی جگہوں پر ہم جنس پرستی کو شدید گناہ اور خدائی عذاب قرار دیا گیا ہے؟
کیا امریکہ میں ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والوں میں بائبل کے پیروکار عیسائی لوگ شامل نہیں ہیں؟ کس کس سچ کو کیسے کیسے جھٹلائیں گے یا پھر صرف اسلام ہی کے خلاف ہائے ہائے کرنا لبرل کا مذہب ہے
اب آپ مسیحیوں کو ان کا مذہب سکھائیں گے؟

میرا یہ بیان محفل ہی پر ریکارڈ پر ہے۔
 
زیک صاحب۔ مونہہ چڑھانے والے حقائق پر مبنی جس تبصرے اور کڑوےسچ کا جواب نہ بن پائے اسے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دیناآپ کی علمی شکست کا مونہہ بولتا ثبوت ہے۔
بائی بائی صاحب
 
زیک

مسافر
زیک صاحب ، آئر لینڈ میں عیسائی مذہب کے کروڑوں پیروکاروں نے ہم جنس پرستی کی حمایت میں ووٹ نہیں دیا؟ کیا وہ عیسائی اپنی اس مذہبی کتاب بائبل کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں جس میں کئی جگہوں پر ہم جنس پرستی کو شدید گناہ اور خدائی عذاب قرار دیا گیا ہے؟
کیا امریکہ میں ہم جنس پرستی کی حمایت کرنے والوں میں بائبل کے پیروکار عیسائی لوگ شامل نہیں ہیں؟ کس کس سچ کو کیسے کیسے جھٹلائیں گے یا پھر صرف اسلام ہی کے خلاف ہائے ہائے کرنا لبرل کا مذہب ہے
ایک سوال یہ بھی ہے کہ پاکستانی مسلمانوں کو امریکی یا یورپی ہم جنس پرستی سے کیا تکلیف ہے؟
 
اب آپ مسیحیوں کو ان کا مذہب سکھائیں گے؟

میرا یہ بیان محفل ہی پر ریکارڈ پر ہے۔
زیک صاحب جو مسیحی اپنی ٓسمانی کتاب بائیبل سے اپنا مذہب نہیں سیکھ سکے ان کو ہم کیا خاک سکھائیں گے؟
میں بھی یہی کہوں گا کہ کیا اب آپ سیکولر لوگ ہم کو اسلام سکھائیں گے؟
 
نہیں، اسلام کیوں سکھائیں گے؟ صرف دہشتگردی کا قلع قمع کرنے کا ارادہ ہے۔
 
ایک سوال یہ بھی ہے کہ پاکستانی مسلمانوں کو امریکی یا یورپی ہم جنس پرستی سے کیا تکلیف ہے؟
زیک بھائی مسلمانوں کو یا حتی کہ مغرب اور امریکہ کے کروڑوں خوش اخلاق اور مذہب پسند لوگوں کو ہم جنس پرستی کی اس مکروہ اور غلاظت سے وہی تکلیف یا احساس نفرت ہے جو اللہ کے نبی لوط علیہ السلام کو اپنی بھٹکی ہوئی قوم سے تھا۔ ایسی بد فعلی سے نفرت کا پیغام دینا اور اس سے روکنا شیوہء پیغمبری ہے۔ میرے بھائی مسلمانوں کی الہامی کتاب قرآن حکیم اور عیسائیوں کی الہامی کتاب بائیبل جس قبیح بد فعلی اور پلید گناہ سے روکتے ہیں اسے صرف مسلمان ہی نہیں دیندار اور اعلی اخلاق کے حامل مغربی اور امریکی عیسائی بھی برا ہی سمجھتے ہیں۔
 
Top