اے خان
محفلین
ہوگیا... شکریہجملہ درست کریں خان صاحب:
حُسن خراج مانگتا ہے!
یا
حسینہ خراج مانگتی ہے!
ہوگیا... شکریہجملہ درست کریں خان صاحب:
حُسن خراج مانگتا ہے!
یا
حسینہ خراج مانگتی ہے!
کیسا بڑھاپا؟
برطانوی شہزادیاں واقعی شہزادیاں ہیں لیکن شہزادے؟
شکریہ تو ہمارا بار بار بنتا ہے ورنہ آج کل کے مصروف دور میں کون کسی کی غلطیوں پر نظر رکھتا ہے.شکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی!
محبوب کھبی بوڑھا نہیں ہوتا. جاسم صاحب کو موصوف سے شاید عشق ہے. اسی وجہ سے اگر آپ لاکھ انہیں سمجھائے. جاسم نہیں مانے گا.کچھ خوف کریں جاسم بھائی۔ خان صاحب کی puffy eyes, لٹکتی ہوئی جلد اور ایج لائنز کیا نظر نہیں آرہی ہیں؟
تو اتنی خوبصورت ہے کہ فلک قدموں پہ آ جھکے وغیرہ وغیرہشکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی!
بڑھاپا جلد کا نہیں روح کا ہوتا ہے۔ عمران خان کی روح آج بھی ماضی کی طرح جوان ہےکچھ خوف کریں جاسم بھائی۔ خان صاحب کی puffy eyes, لٹکتی ہوئی جلد اور ایج لائنز کیا نظر نہیں آرہی ہیں؟
شکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی!
اللہ جوڑی سلامت رکھے!
جی نہیں بادشاہی مسجد میں تلاوتِ قرآنِ پاک سماعت فرما رہے ہیں!یہ کیا ؟؟؟ پیرنی کے سامنے پیش ہورہے ہیں کیا ۔۔۔۔؟؟
جی نہیں بادشاہی مسجد میں تلاوتِ قرآنِ پاک سماعت فرما رہے ہیں!
یعنی یہ کہ آپ کے سر میں بھی یہی خناس ہے کہ آپ سب سے "بہتر" مسلمان ہیں!مطبل یہ بھی نیازی کیطرح ہی مسلمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسم صاحب معذرت کے ساتھ
یعنی یہ کہ آپ کے سر میں بھی یہی خناس ہے کہ آپ سب سے "بہتر" مسلمان ہیں!