اے خان
محفلین
نظریں جھکی جھکی ہیں چہرے پہ نور ہے وغیرہ وغیرہاللہ جوڑی سلامت رکھے!
نظریں جھکی جھکی ہیں چہرے پہ نور ہے وغیرہ وغیرہاللہ جوڑی سلامت رکھے!
یہ جوڑا کل بادشاہی مسجد کے دورے پر تھا اور وہاں ان کو تلاوت قرآن سنائی گئی تھی، اور یہ شاہی جوڑے کا ایک اچھا فعل ہے کہ انہوں نے تلاوت کو کم از کم ظاہری آداب کے ساتھ سنا۔نظریں جھکی جھکی ہیں چہرے پہ نور ہے وغیرہ وغیرہ
بالکلیہ جوڑا کل بادشاہی مسجد کے دورے پر تھا اور وہاں ان کو تلاوت قرآن سنائی گئی تھی، اور یہ شاہی جوڑے کا ایک اچھا فعل ہے کہ انہوں نے تلاوت کو کم از کم ظاہری آداب کے ساتھ سنا۔
خان صاحب کو پورے پانچ سال حکومت کر لینے دیں۔ پھر ملک میں کرکٹ بھی گالی بن جائے گیمجھے کرکٹ بالکل نہیں پسند لیکن اس تصویر کو دیکھ مجھے پسند نا پسند پر نظر ثانی کرنی پڑے گی.
بالکل
فیلنگ ویری ویری
اللہ جوڑی سلامت رکھے!
فرض کریں کوئی پاکستانی مسلمان رہنما کسی ٹمپل، مندر یا گرجے وغیرہ میں دورے پر جائے اور ایسی ہی عقیدت کے مظاہرے کی تصاویر چھپیں تو پاکستانی مسلمانوں کا کیا رد عمل ہو گا؟
اس تصویر پر شاید کافی شور پڑا تھا۔فرض کریں کوئی پاکستانی مسلمان رہنما کسی ٹمپل، مندر یا گرجے وغیرہ میں دورے پر جائے اور ایسی ہی عقیدت کے مظاہرے کی تصاویر چھپیں تو پاکستانی مسلمانوں کا کیا رد عمل ہو گا؟
بلاول زرداری ایک مندر میں اس کا مظاہرہ کر چکے ہیں بلکہ ان دونوں حضرات سے سبقت بھی لے جاچکے ہیں ( خود اپنے ہاتھوں سے شمعیں گھما کر) ۔ اور ظاہر ہے کہ در عمل بھی دیکھا جا چکا ہے ۔مسلمان رہنما کسی ٹمپل، مندر یا گرجے وغیرہ میں دورے پر جائے
پرانی تصویر ہے، سوشل میڈیا پر اس کیپشن کے ساتھ گھوم رہی ہوتی تھی۔اس تصویر پر شاید کافی شور پڑا تھا۔
فرض کریں کوئی پاکستانی مسلمان رہنما کسی ٹمپل، مندر یا گرجے وغیرہ میں دورے پر جائے اور ایسی ہی عقیدت کے مظاہرے کی تصاویر چھپیں تو پاکستانی مسلمانوں کا کیا رد عمل ہو گا؟
بلاول زرداری ایک مندر میں اس کا مظاہرہ کر چکے ہیں بلکہ ان دونوں حضرات سے سبقت بھی لے جاچکے ہیں ( خود اپنے ہاتھوں سے شمعیں گھما کر) ۔ اور ظاہر ہے کہ در عمل بھی دیکھا جا چکا ہے ۔
کیا یہ تصویر بھی مغربی تہذیب کی "عقیدت" میں شمار ہو سکتی ہے؟پرانی تصویر ہے، سوشل میڈیا پر اس کیپشن کے ساتھ گھوم رہی ہوتی تھی۔
’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘
ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے، ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے، پس اگر تم اپنی چاہت کو میری چاہت کے تابع کردو تو میں تمہاری چاہت کے لیے بھی کافی ہوجاؤں گا (یعنی تمہاری چاہت بھی پوری کردوں گا)، اور بہرحال ہوگا تو وہی جو میں چاہوں گا، اور اگر تمہاری چاہت میری مرضی کے خلاف ہو تو میں تمہیں تمہاری چاہت میں تھکا دوں گا (یعنی پوری کوشش کے باوجود تمہاری چاہت پوری نہیں ہوگی) اور ہوگا تو پھر بھی وہی جو میری چاہت ہے۔پرانی تصویر ہے، سوشل میڈیا پر اس کیپشن کے ساتھ گھوم رہی ہوتی تھی۔
’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘
ایک اور بھی یاد آ گئی۔
کنہیں؟اپنی انہی کرتوتوں کی وجہ سے تو اللہ تعالیٰ نے انہیں خوار کیا ہے
آپ کو ایک دو مراسلوں سے اندازہ ہو ہی گیا ہوگا۔فرض کریں کوئی پاکستانی مسلمان رہنما کسی ٹمپل، مندر یا گرجے وغیرہ میں دورے پر جائے اور ایسی ہی عقیدت کے مظاہرے کی تصاویر چھپیں تو پاکستانی مسلمانوں کا کیا رد عمل ہو گا؟
ہمارے بہت ہی پیارے بلور صاحب
بالکل
فیلنگ ویری ویری
اپنی انہی کرتوتوں کی وجہ سے تو اللہ تعالیٰ نے انہیں خوار کیا ہے
قبلہ بات دراصل یہ ہے کہ شہزادی نے جو احترام کیا نہ تو کسی کو دکھانے کے لیے کیا ہے اور نہ ہی اس بدلے میں کسی ووٹ کا تقاضہ کیا ہے اور دوسری بات وہ ایک شہزادی ہے اس وجہ سے بھی اور شاہی خاندان کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھنا ہمارے بزرگوں کی روایت رہی ہے.خان صاحب، ایک شاہزادی کے لیے یہ تاثرات:
اور ایک آدم زاد کو دیو زاد سمجھتے ہوئے یہ:
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
واہ جناب کیا یکطرفہ محبت ہےقبلہ بات دراصل یہ ہے کہ شہزادی نے جو احترام کیا نہ تو کسی کو دکھانے کے لیے کیا ہے اور نہ ہی اس بدلے میں کسی ووٹ کا تقاضہ کیا ہے اور دوسری بات وہ ایک شہزادی ہے اس وجہ سے بھی اور شاہی خاندان کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھنا ہمارے بزرگوں کی روایت رہی ہے.
رہی بات ہمارے پیارے بلور کی تو اگر یہ ان کی رنگ میں نہ ڈھلتے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوتا
شہزادی صاحبہ ہمارے رنگ میں نہیں رنگی بلکہ یہ ان کا بھی رنگ ہے. اہل کتاب ہے. ان سے تو شادی بھی جائز ہے
شادی شدہ سے شادی؟شہزادی صاحبہ ہمارے رنگ میں نہیں رنگی بلکہ یہ ان کا بھی رنگ ہے. اہل کتاب ہے. ان سے تو شادی بھی جائز ہے
نہیں کنواری مطلقہ وغیرہ سےشادی شدہ سے شادی؟