برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

11.gif
 

ظفری

لائبریرین
افسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ کی یہ حالت ہے ۔اگر ایک شخص نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے تو اس کا دماغی علاج کرانا چاہیئے ناکہ اس کی لیئے سیدھی سیدھی سزائے موت متعین کردی۔
 

دوست

محفلین
اتنا وقت ہے بھلا کسی کے پاس کہ وہ ایک کلمہ گو مسلمان کے علاج یا توبہ کے لیے کوشش کرے؟
 
افسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ کی یہ حالت ہے ۔اگر ایک شخص نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے تو اس کا دماغی علاج کرانا چاہیئے ناکہ اس کی لیئے سیدھی سیدھی سزائے موت متعین کردی۔
بہت اچھا مشورہ ہے لیکن فکر نہ کریں برطانوی وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے ہم انہیں یہاں علاج کے لیے لے آئنگے ۔برطانیہ میں اس قسم کے میریض بہت ہیں جن کے اسافٹوئیر انفکٹ ہو چکے ہیں
 

x boy

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
حکومت و عدلیہ مشرف کے دل و دماغ کا علاج کرواسکتا ہے تو ظاہر ہے اصغر کذاب کا بھی کرایا ہوگا۔
مجھے تو کچھ لوگوں پر شک ہورہا ہے کہ واقعی جو دماغ اللہ نے انسان کو دی ہے اور کافی مخفوظ جگہہ پر
رکھی ہے جو نظر نہیں آتا پر ہوتا ضرور ہے ان کے پاس دماغ ہے بھی یا نہیں یا صرف کولیسٹرول کا گولہ ہے۔
 

ساقی۔

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون


واقع کوئی نئی مووی آئی ہے تو اسے اہمیت دی جانی چاہیے۔ اسلام کے خلاف بکواس تو کوئی خاص اہمیت کی حامل نہیں ہے۔
 
انا للہ وانا الیہ راجعون


واقع کوئی نئی مووی آئی ہے تو اسے اہمیت دی جانی چاہیے۔ اسلام کے خلاف بکواس تو کوئی خاص اہمیت کی حامل نہیں ہے۔
حدیث میں ہے کہ تین لوگ مرفوع القلم ہیں :
1- نابالغ بچہ
2- سوتا ہوا انسان
3- پاگل

اب ایک شخص جو ذہنی مریض ہے، اسکے کہے ہوئے کو اتنا چھالنا، سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔
 
پاگل لوگوں کو اسلام پر وار کرنے کے علاوہ کچھ اور کیوں نہیں سوجھتا؟؟ عدالت کو بھی پتا نہیں چلا اس کے پاگل پن کا؟
ہن فیر کیہہ کرئیے۔۔۔پاگل تو پاگل ہی ہوتا ہے۔۔۔اسلامی تاریخ میں ایسے کئی واقعات ملتے ہیں کہ کسی نے خدائی کادعویٰ کردیا اور خلیفہ نے اسے قاضی کے سپرد کیا تو قاضی نے اسکے مخبوط الحواس ہونے کا فتویٰ سنایا۔۔۔ یہاں پاکستان کی جیلوں میں آٹھ ہزار سزائے موت کے قیدی جو دہشت گردیوں میں بھی ملوث ہیں انکو تو عدلیہ کچھ نہیں کہتی۔۔۔کبھی ان پر بھی کچھ لکھئیے۔ کہ کیا یہ توہینِ شریعت میں آتا ہے یا نہیں۔۔۔
 

ساقی۔

محفلین
ہن فیر کیہہ کرئیے۔۔۔ پاگل تو پاگل ہی ہوتا ہے۔۔۔ اسلامی تاریخ میں ایسے کئی واقعات ملتے ہیں کہ کسی نے خدائی کادعویٰ کردیا اور خلیفہ نے اسے قاضی کے سپرد کیا تو قاضی نے اسکے مخبوط الحواس ہونے کا فتویٰ سنایا۔۔۔ یہاں پاکستان کی جیلوں میں آٹھ ہزار سزائے موت کے قیدی جو دہشت گردیوں میں بھی ملوث ہیں انکو تو عدلیہ کچھ نہیں کہتی۔۔۔ کبھی ان پر بھی کچھ لکھئیے۔ کہ کیا یہ توہینِ شریعت میں آتا ہے یا نہیں۔۔۔

کرنا کی جے ۔ برطانیہ پاگل پن کا سرٹیفکیٹ بھیج رہا ہے نا ۔ اسے تو ماننا ہی پڑے گا بھائی صاحب
 

ساقی۔

محفلین
پاکستانی جیلوں میں دہشت گردی اور قتل و غارت کرنے والے 8 ہزار قیدیوں میں سے بھی کوئی نہیں؟
جس پر جرم ثابت ہے اور سزا بھی ہو چکی ہے اسے تو آپ تکمیل تک پہنچنے نہیں دے رہے۔اگر آپ کو زیادہ جلدی ہے تو مشرف سے دست بستہ عرض کیجیے۔
 
Top