بہت اچھا مشورہ ہے لیکن فکر نہ کریں برطانوی وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے ہم انہیں یہاں علاج کے لیے لے آئنگے ۔برطانیہ میں اس قسم کے میریض بہت ہیں جن کے اسافٹوئیر انفکٹ ہو چکے ہیںافسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ کی یہ حالت ہے ۔اگر ایک شخص نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے تو اس کا دماغی علاج کرانا چاہیئے ناکہ اس کی لیئے سیدھی سیدھی سزائے موت متعین کردی۔
غصہ نہیں کرتے ساقی۔ بھیا!واقع کوئی نئی مووی آئی ہے تو اسے اہمیت دی جانی چاہیے۔ اسلام کے خلاف بکواس تو کوئی خاص اہمیت کی حامل نہیں ہے۔
حدیث میں ہے کہ تین لوگ مرفوع القلم ہیں :انا للہ وانا الیہ راجعون
واقع کوئی نئی مووی آئی ہے تو اسے اہمیت دی جانی چاہیے۔ اسلام کے خلاف بکواس تو کوئی خاص اہمیت کی حامل نہیں ہے۔
اب ایک شخص جو ذہنی مریض ہے، اسکے کہے ہوئے کو اتنا چھالنا، سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔ ۔
ہن فیر کیہہ کرئیے۔۔۔پاگل تو پاگل ہی ہوتا ہے۔۔۔اسلامی تاریخ میں ایسے کئی واقعات ملتے ہیں کہ کسی نے خدائی کادعویٰ کردیا اور خلیفہ نے اسے قاضی کے سپرد کیا تو قاضی نے اسکے مخبوط الحواس ہونے کا فتویٰ سنایا۔۔۔ یہاں پاکستان کی جیلوں میں آٹھ ہزار سزائے موت کے قیدی جو دہشت گردیوں میں بھی ملوث ہیں انکو تو عدلیہ کچھ نہیں کہتی۔۔۔کبھی ان پر بھی کچھ لکھئیے۔ کہ کیا یہ توہینِ شریعت میں آتا ہے یا نہیں۔۔۔پاگل لوگوں کو اسلام پر وار کرنے کے علاوہ کچھ اور کیوں نہیں سوجھتا؟؟ عدالت کو بھی پتا نہیں چلا اس کے پاگل پن کا؟
ہن فیر کیہہ کرئیے۔۔۔ پاگل تو پاگل ہی ہوتا ہے۔۔۔ اسلامی تاریخ میں ایسے کئی واقعات ملتے ہیں کہ کسی نے خدائی کادعویٰ کردیا اور خلیفہ نے اسے قاضی کے سپرد کیا تو قاضی نے اسکے مخبوط الحواس ہونے کا فتویٰ سنایا۔۔۔ یہاں پاکستان کی جیلوں میں آٹھ ہزار سزائے موت کے قیدی جو دہشت گردیوں میں بھی ملوث ہیں انکو تو عدلیہ کچھ نہیں کہتی۔۔۔ کبھی ان پر بھی کچھ لکھئیے۔ کہ کیا یہ توہینِ شریعت میں آتا ہے یا نہیں۔۔۔
اچھی بات ہے ناں۔۔۔اب آپ کوئی دوسرا آدمی ڈھونڈئیے لٹکانے کیلئے۔کرنا کی جے ۔ برطانیہ پاگل پن کا سرٹیفکیٹ بھیج رہا ہے نا ۔ اسے تو ماننا ہی پڑے گا بھائی صاحب
اچھی بات ہے ناں۔۔۔ اب آپ کوئی دوسرا آدمی ڈھونڈئیے لٹکانے کیلئے۔
پاکستانی جیلوں میں دہشت گردی اور قتل و غارت کرنے والے 8 ہزار قیدیوں میں سے بھی کوئی نہیں؟میرے ذہن میں ہے ایک نام۔۔۔ پر وہ بھی نہیں مانے گا۔
جس پر جرم ثابت ہے اور سزا بھی ہو چکی ہے اسے تو آپ تکمیل تک پہنچنے نہیں دے رہے۔اگر آپ کو زیادہ جلدی ہے تو مشرف سے دست بستہ عرض کیجیے۔پاکستانی جیلوں میں دہشت گردی اور قتل و غارت کرنے والے 8 ہزار قیدیوں میں سے بھی کوئی نہیں؟