امجد میانداد
محفلین
میرا خیال ہے صرف کھال پر تحقیق نہیں کی گئی ہو گی بلکہ اس میں ہر ہی چیز شامل رہی ہو گی یہاں تک کہ تحریر اور رسم الخط وغیرہ بھی۔خیال رہے کہ 568 سے 610 تک اسلام کا وجود نہ تھا۔ دوسری اہم بات یہ کہ یہ قدامت اس کھال کی ہے جس پر یہ آیات لکھی ہیں۔ ہمیں یہ علم نہیں کہ اس پر قرآن کب لکھا گیا۔