جی بھیا یہاں تو ہر سال ہی ہوتی ہے پر بس اتنی سی ہی۔۔ زیادہ نہیںکیا برطانیہ میں برف باری معمول ہے یا کئی سالوں بعد ہوئی ہے؟
بھیا آپ کو پتا ہے کہ ان کو ٹھیک کیسے کیا جائے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہابرفباری کی تصاویر زبردست - لینڈاسکیپ فوٹوگرافی ایک ماہرت کاکام ہے
اچھا میری بہن کنگسٹن یونی ورسٹی میں پڑھتی ہے۔ اسکے مطابق وہاں بہت عرصہ بعد پرف پڑی ہے۔ ہم ناورے والوں کو جس سال استمبر تک برف نصیب نہ ہو، پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کہ شاید خدا ناراض ہو گیا ہےجی بھیا یہاں تو ہر سال ہی ہوتی ہے پر بس اتنی سی ہی۔۔ زیادہ نہیں
بھیا یہاں سنو فال تو ہر سال ہی ہوتی ہے پر ہماری طرف زیادہ نہیں لیکن بعض جگہوں پر تو بہت زیادہ ہوتی ہے۔اچھا میری بہن کنگسٹن یونی ورسٹی میں پڑھتی ہے۔ اسکے مطابق وہاں بہت عرصہ بعد پرف پڑی ہے۔ ہم ناورے والوں کو جس سال استمبر تک برف نصیب نہ ہو، پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کہ شاید خدا ناراض ہو گیا ہے
اچھا یہ مجھے نہیں معلوم تھا۔ میرا خیال تھا کہ برفباری محض اسکاٹ لینڈ تک محدود ہے۔ شکریہ۔بھیا یہاں سنو فال تو ہر سال ہی ہوتی ہے پر ہماری طرف زیادہ نہیں لیکن بعض جگہوں پر تو بہت زیادہ ہوتی ہے۔
نہیں ناں کٹی نہیں کرنی۔۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ ٹھیک کیسے کروںکُٹی کرنے والی کوئی اسمایلی بھی نہیں ہے یہاں
آپی آپ کو بھی نظر نہیں آ رہی پکس ٌ
شوری اپیا
نہیں ناں کٹی نہیں کرنی۔۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ ٹھیک کیسے کروں
پتا نہیں بھیاآپ اس وقت تک جاگ کیوں رہی ہیں بٹیا رانی؟
سعود بھیا آ گئے ہیں ناںاچھا ٹھیک ہے تھوڑی دیر انتظار کر لیتی ہوں، لیکن تھوڑی ہی دیر بس ورنہ پھر ۔ ۔ ۔ وہی جس کی اسمایلی بھی نہیں ہے!!!!!!!!!