سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شوری اپیا
نہیں نہیں اس کی گنجایش ہی نہیں یہاں بالکل بھی
شوری اپیا
آپ اس وقت تک جاگ کیوں رہی ہیں بٹیا رانی؟
نیند نہیں آ رہی آپیکیوں جاگ رہی ہیں مقدس؟
پتا نہیں بھیا
جی آپی ٌاچھی طرح آرام کریں
نیند نہیں آ رہی آپی
اچھا میری بہن کنگسٹن یونی ورسٹی میں پڑھتی ہے۔ اسکے مطابق وہاں بہت عرصہ بعد پرف پڑی ہے۔ ہم ناورے والوں کو جس سال استمبر تک برف نصیب نہ ہو، پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کہ شاید خدا ناراض ہو گیا ہے
بہت عمدہ تصاویر۔۔۔ زبردست۔۔۔
8نمبر والی پوسٹ کی تصویر تو بہت ہی زیادہ زبردست ہے۔
شکریہ بہناااا اسقدر خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کے لیئے
اپنا براؤزر کسی اچھے طبیب کو دکھائیں۔ یا پھر کمپیوٹر ہی اس مکینک کے پاس بھیج دیں۔ فی سبیل اللہ ٹھیک کر دے گا۔آپ نے بھی دیکھ لیں بھائی، ہمیں رشک آ رہا ہے جو حسد میں بھی بدل سکتا ہے
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا اور اس وقت مقدس بٹیا کی تصاویر کا حجم کم کر رہے ہیں۔
ابھی ابھی ایک دعوت سے لوٹے ہیں۔۔۔ پیپر کا کام الحمد للہ اپنی رفتار سے جاری ہے۔
اس سے قبل کہ مقدس بٹیا ان فائلوں کو ری پلیس کریں، آپ اس ربط سے چھوٹے سائز میں تمام تصاویر ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ سکتی ہیں۔واہ، یعنی ہم بھی تصاویر دیکھ سکیں گے اب
اپنا براؤزر کسی اچھے طبیب کو دکھائیں۔ یا پھر کمپیوٹر ہی اس مکینک کے پاس بھیج دیں۔ فی سبیل اللہ ٹھیک کر دے گا۔
ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بہناواہ، یعنی ہم بھی تصاویر دیکھ سکیں گے اب