فلسفی
محفلین
ذرہ نوازی ہے آپ حضرات کی ورنہ بندہ اس قابل کہاںبلکہ فلسفانہ لطائف ۔
ذرہ نوازی ہے آپ حضرات کی ورنہ بندہ اس قابل کہاںبلکہ فلسفانہ لطائف ۔
کیا میں متفق کی ریٹنگ دے دوں؟ذرہ نوازی ہے آپ حضرات کی ورنہ بندہ اس قابل کہاں
ویسے بنتی تو پرمزاح کی ہے، لیکن آپ کی رائے سر آنکھوں پر۔کیا میں متفق کی ریٹنگ دے دوں؟
سائنسدان حضرات کیلئے تو یہ برف باری اللہ کی رحمت ہے۔ ایسے ٹھنڈے موسم سے "دماغ کا پارہ" زیادہ اوپر نہیں جائے گا۔ دماغ ٹھنڈا رہے گا اور آپ سکون سے سوچ بچار کر سکیں گے۔اس سال فن لینڈ کی برف باری نجانے کیا گل کھلانے جارہی ہے! رات شدید برف باری کے بعد صحن برف کا ڈپو بنا ہوا ہے۔
آپ کا دل نہیں کرتا اس پہاڑی پر چھلانگ لگانے کو؟تجربہ گاہوں کی عمارت کے باہر شدید برف باری اور اس کی صفائی کے نتیجے میں بننے والے برف کے پہاڑ
برف کی ایسی کئی پہاڑیاں بچوں کے ساتھ لوٹ پوٹ ہو کر سر کی ہیں!آپ کا دل نہیں کرتا اس پہاڑی پر چھلانگ لگانے کو؟
ہم نے تو برف یا تو تصاویر میں دیکھی ہے یا کسی برتن میں۔ ابھی تو آپ والا تجربہ کرنے کا موقع نہیں ملا۔برف کی ایسی کئی پہاڑیاں بچوں کے ساتھ لوٹ پوٹ ہو کر سر کی ہیں!
تجربہ ہی تو ہے، تصویروں پر ہی کر دیکھیں!ہم نے تو برف یا تو تصاویر میں دیکھی ہے یا کسی برتن میں۔ ابھی تو آپ والا تجربہ کرنے کا موقع نہیں ملا۔
چلیں آپ کے کہنے پر بہت سارے کلر پرنٹ نکال کر ایک جگہ اکھٹا کر کے یہ تجربہ کرنے کی کوشش کرتو ہوں۔تجربہ ہی تو ہے، تصویروں پر ہی کر دیکھیں!
اللہ رحم کریں ،تجربہ ہی تو ہے، تصویروں پر ہی کر دیکھیں!
ساتھ میں ویڈیو بنا کر یو ٹیوب پر ڈالیں تو وائرل ہونے کا قوی امکان ہے!چلیں آپ کے کہنے پر بہت سارے کلر پرنٹ نکال کر ایک جگہ اکھٹا کر کے یہ تجربہ کرنے کی کوشش کرتو ہوں۔
فلسفۂ برف گو کہ ہمیں ترکیبِ برفی میں زیادہ دلچسپی ہے!اللہ رحم کریں ،
اے کیمیاء گر یہ آپ فلسفی جی کو کس فلسفے کا پاٹ پڑھا رہے ہیں ۔
اور فلسفی جی یہ بھی پہلے بتا دیں کہ اطلاع کس کس کو دینی ہے ۔ساتھ میں ویڈیو بنا کر یو ٹیوب پر ڈالیں تو وائرل ہونے کا قوی امکان ہے!
اطلاع دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عرفان صاحب کے مشورے پر عمل کرنے کے بعد ویسے ہی میں مشہور ہو جاوں گا۔اور فلسفی جی یہ بھی پہلے بتا دیں کہ اطلاع کس کس کو دینی ہے ۔
عنوان کچھ ایسا رکھیے گااطلاع دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عرفان صاحب کے مشورے پر عمل کرنے کے بعد ویسے ہی میں مشہور ہو جاوں گا۔
- بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
مطبل کے آپ اخبارات میں آئیں گے ۔اطلاع دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عرفان صاحب کے مشورے پر عمل کرنے کے بعد ویسے ہی میں مشہور ہو جاوں گا۔
- بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا