عرفان سعید
محفلین
یہ تو الف لیلیٰ کا منظر لگتا ہے
یورپ میں ایلف لیلیا!
اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہو گیا۔ اب اچھے نتیجے کی دعا ہے۔بھائی آپ کے انٹرویو کا کیا بنا؟
ان شاء الله وہی ہوگا جو آپ کے حق میں بہتر ہوگا۔اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہو گیا۔ اب اچھے نتیجے کی دعا ہے۔
بالکل نہیں، تب تو ایسا خیال بھی نہیں گزرا تھا۔ بلکہ ان تصاویر کو کبھی دوبارہ بھی دیکھنے کا موقع ملے گا یہ بھی سوچا نہ تھا۔سر ! یہ بتائیں جب آپ یہ تصویریں اپنے کیمرہ میں قید کر رہے تھے تو کیا اُس وقت آپ نے یہ سوچا تھا کہ کسی دن ان کو کسی پبلک فورم پر شئیر کرنا ہے؟
تصویریں بھی منفی سے واپس آکر صفر پر رُک گئی ہیں۔ انہیں ذرا دھوپ میں لے جائیں۔ہیلسنکی میں کل منفی بائیس کے بعد آج منفی آٹھ ڈگری
آج آسٹریا کے لیے روانگی اور جہاز کی کھڑکی کے باہر برف جمی ہوئی ہے۔
راستے میں جرمنی پہنچ کر ہیٹر پر ٹکور کی ہے۔ اب نظر آ رہی ہے!تصویریں بھی منفی سے واپس آکر صفر پر رُک گئی ہیں۔ انہیں ذرا دھوپ میں لے جائیں۔
لگتا ہے ٹکور صرف ایک تصویر کی کی ہے۔ باقی دو ابھی بھی ٹھنڈ کے باعث نظر نہیں آ رہیں۔راستے میں جرمنی پہنچ کر ہیٹر پر ٹکور کی ہے۔ اب نظر آ رہی ہے!
جی سر! ایک نظر آرہی ہے۔ میں سوچ رہا تھا اب آسٹریا پہنچ کر ہی بے چاری کو خلاصی مل جائے گی۔راستے میں جرمنی پہنچ کر ہیٹر پر ٹکور کی ہے۔ اب نظر آ رہی ہے!
لگتا ہے ٹکور صرف ایک تصویر کی کی ہے۔ باقی دو ابھی بھی ٹھنڈ کے باعث نظر نہیں آ رہیں۔
دنیا کے سامنے ایک ہی ہے!جی سر! ایک نظر آرہی ہے۔
یہ دیکھ کے ایک شعر یاد آ گیا