خیریت تو تھی نا۔ ایک ذی روح بھی نظر نہیں آرہا یا آرہی۔
مجھے دیکھ کر سب کونوں کھدروں میں چھپ گئے!خیریت تو تھی نا۔ ایک ذی روح بھی نظر نہیں آرہا یا آرہی۔
بہت شکریہ!بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔ شریکِ محفل کرنے کیلئے بہت شکریہ۔
بہت بہت شکریہبہت خوب عرفان بھائی!! شاندار تصاویر ہیں۔ آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کے خوشی ہوئی۔
مزے دار
کیوں نہ اسے برفاؤ کہہ لیںیا پھر ایک دوسرے پر برفانی پتھراوَ کرنے کیلئے۔یہ پتھراوَ صبح سے شام بلکہ رات تک یہ سلسلہ چلتا رہتا تھا۔ برف کی وجہ سے راتیں واقعی روشن رہا کرتی ہیں۔
!!!کیوں نہ اسے برفاؤ کہہ لیں
کیا؟مزے دار
دونوں۔۔۔جب عرفان ہو جائے تو بندہ سعید ہو جاتا ہےتو بندہ مزیدار اور جب برف گولہ گنڈا بن جائے تو برف مزیدار ۔ ۔ ۔ ۔کیا؟
برف یا میرا نام؟
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ!بہت خوبصورت مناظر ہیں۔
میری بیٹی کو برف باری دیکھنے کا بہت شوق ہے لیکن ہم اب تک کہیں نہیں جا سکے۔اللہ خیریت کے ساتھ اس کی تمنا پوری کرے۔ آمین!