عرفان سعید
محفلین
بہت اعلی زیدی صاحب!دونوں۔۔۔جب عرفان ہو جائے تو بندہ سعید ہو جاتا ہےتو بندہ مزیدار اور جب برف گولہ گنڈا بن جائے تو برف مزیدار ۔ ۔ ۔ ۔![]()
بہت اعلی زیدی صاحب!دونوں۔۔۔جب عرفان ہو جائے تو بندہ سعید ہو جاتا ہےتو بندہ مزیدار اور جب برف گولہ گنڈا بن جائے تو برف مزیدار ۔ ۔ ۔ ۔![]()
بہت شکریہ تابش بھائیزبردست ماشاء اللہ۔
جاندار اور شاندار انٹری۔![]()
بہت شکریہ عدنان بھائی!ماشاءاللہ بھائی ،
زبردست تصویروں کے ساتھ بہت عمدہ اور خوبصورت آمد ۔
بہت شکریہ عمران بھائی!ایک سے بڑھ کر ایک منظر!!!
بہت شکریہ زیدی صاحب!سب زبردست۔۔۔مزے ہیں آپ کے عرفان بھائی۔۔۔۔
بہت شکریہ!خوبصورت تصاویر۔ فن لینڈ کی برف بھی دکھائیں![]()
یہ حرکت۔۔۔۔بچوں والیکیا؟
برف یا میرا نام؟