برف باری

قیصرانی

لائبریرین
برفباری سے پہلے یہ تصویر تھی

برفباری کے بعد یہ ہے

011120061821.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
جی بالکل ننگے پیر، یہ تو ابھی برفانی طوفان کی ابتدا تھی، مزہ تو تب تھا کہ جب میں رات کو نیکر میں‌چوری چوری نکلا اور گھٹنوں‌تک برف میں‌ گھس گیا۔ لیکن پانچ منٹ بھی رہنا محال تھا :(
 
تیشہ

محفلین
:lol: چوری چوری ۔۔ :p میں تو کہتی ہوں وہیں پر جم کے بیٹھ جانا تھا ۔ اوپر نیچے برف ڈال لیتے کؤئی دیکھ بھی لیتا تو سنو مین سمجھتا۔

:chalo:
 
F@rzana

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:lol: چوری چوری ۔۔ :p میں تو کہتی ہوں وہیں پر جم کے بیٹھ جانا تھا ۔ اوپر نیچے برف ڈال لیتے کؤئی دیکھ بھی لیتا تو سنو مین سمجھتا۔

:chalo:
تدفین کے لئے تو آجاتیں نا؟

:lol: :lol: :lol: ونڈرفل باجو،

قیصرانی آپ کی بات کا یہی جواب ہونا تھا، اتنی سردی میں یوں ننگے پاؤں، اف، میں تو تصور سے ہی جم گئی :(

سارہ خان نے فرمائش کی ہے تھوڑی برف کی، اگر وہ کچھ دھوپ ان ٹھنڈے ٹھار ملکوں میں بھیج دیں تو ہم بھی پلیٹ میں برف رکھ دیں گے، خالی تھوڑی لوٹائیں گے، کیوں باجو؟
 
قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:

اب اکیلے رہنے کا اتنا تو فائدہ ہو :(
 
F@rzana

محفلین
کیا خاک فائدہ :(

انسان مرجائے تو کسی کو پتہ ہی نہ چلے،

Why do you want to freeze
?

Egyption Mummy بننا ہے کیا؟
 
حجاب

محفلین
آپ کے تو مزے ہیں قیصرانی، ویسے برف باری ہو مگر سردی نہ ہو کیا ایسا نہیں ہو سکتا اگر ایسا ہو جائے تو ہو برف باری کراچی میں سارہ کی خواہش پر۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
آپ کے تو مزے ہیں قیصرانی، ویسے برف باری ہو مگر سردی نہ ہو کیا ایسا نہیں ہو سکتا اگر ایسا ہو جائے تو ہو برف باری کراچی میں سارہ کی خواہش پر۔ :p
شکریہ۔ انڈور کراچی کا موسم ہے اور آؤٹ ڈور موسم فن لینڈ کا۔ کیا چلے گا؟ :D
 
Top